13 شادیاں کرنے والی فرضی دلہنوں کا گینگ بے نقاب، 3 خواتین گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک غیرمعمولی فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے پولیس کو بھی الجھن میں ڈال دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تین خواتین پر مشتمل ایک دھوکہ دہ گینگ نے متعدد نوجوانوں کو جعلی شادیوں کا جھانسہ دے کر ان سے رقم اور… Continue 23reading 13 شادیاں کرنے والی فرضی دلہنوں کا گینگ بے نقاب، 3 خواتین گرفتار