امریکی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کا انتقال
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کا انتقال ہوگیا تاہم معاون پائلٹ نیہوش مندی کامظاہرہ کرتیہوئے طیارہ بحفاظت لینڈکرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فینکِس سے بوسٹن جانے والے طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اچانک بیمار پڑ گیا تھا۔ طیارے میں ایک سوسنتالیس مسافر اورعملے کے پانچ ارکان سوار تھے، پائلٹ کی اچانک موت… Continue 23reading امریکی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کا انتقال