روسی طیارہ مار گرائے جانے پر افسردہ ہوں، ترک صدر طیب اردوگان
استنبول(نیوزڈیسک) کئی روز سے جاری لفظی جنگ کو کم کرنے کے لیے ترک صدر طیب اردوگان نے ایک قدم پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ روسی طیارے کو مار گرائے جانے پر وہ افسردہ ہیں اور خواہش ہے کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو جب کہ دوسری جانب ترکی نے اپنے شہریوں کو روس… Continue 23reading روسی طیارہ مار گرائے جانے پر افسردہ ہوں، ترک صدر طیب اردوگان







































