ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

برازیلی صدر نے اپنی اور وزرا کی تنخواہ دس فیصد کم کر دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

برازیلی صدر نے اپنی اور وزرا کی تنخواہ دس فیصد کم کر دی

آ پاولو(نیوز ڈیسک) برازیل کی صدر زیلما روزیف نے بڑھتے ہوئے سیاسی اور مالی بحران پر قابو پانے کی کوششوں کے ضمن میں اپنی اور وزرا کی تنخواہ میں دس فیصد کمی کر دی ہے جبکہ کابینہ سے آٹھ وزرا کو بھی نکال دیا ہے۔ یہ تبدیلی زیلما روزیف کی حکومت کی دوسری مدت شروع… Continue 23reading برازیلی صدر نے اپنی اور وزرا کی تنخواہ دس فیصد کم کر دی

اسرائیل کو مسجد اقصی کے خلاف جرائم کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، ترکی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیل کو مسجد اقصی کے خلاف جرائم کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، ترکی

انقرہ(اے این این) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی فوج، پولیس اور یہودی شرپسندوں کے جرائم ناقابل معافی ہیں۔ صہیونی ریاست کو ان جرائم کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ انہوں نے غزہ کی پٹی پرعائد معاشی پابندیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک انٹرویو میں… Continue 23reading اسرائیل کو مسجد اقصی کے خلاف جرائم کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، ترکی

ریاض کو منیٰ حادثے میں قصور وار قرار دینے کا کوئی جواز نہیں،متحدہ عرب امارات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ریاض کو منیٰ حادثے میں قصور وار قرار دینے کا کوئی جواز نہیں،متحدہ عرب امارات

دبئی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ_بن_زاید نے اقوام_متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عمومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے جنوبی حصے عدن کی حوثی باغیوں سے آزادی فوجی اور انسانی فتح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ باب_المندب کی اتحادیوں کی مدد سے آزادی… Continue 23reading ریاض کو منیٰ حادثے میں قصور وار قرار دینے کا کوئی جواز نہیں،متحدہ عرب امارات

شام پر روسی فضائی حملے کا شکار عام شہری بن رہے ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

شام پر روسی فضائی حملے کا شکار عام شہری بن رہے ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم

انقرہ(نیوز ڈیسک)شام میں صدر بشار الاسد کے مخالف اور مغربی ممالک کے حمایت یافتہ باغیوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں میں عام شہری کی ہلاکتوں کی خبریں آرہی ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، قطر، سعودی عرب، ترکی اور امریکہ کی جانب سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ ہمیں شام میں… Continue 23reading شام پر روسی فضائی حملے کا شکار عام شہری بن رہے ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم

واشنگٹن: اوباما شام کے معاملے پر روس کی ثالثی قبول کرنے کو تیار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

واشنگٹن: اوباما شام کے معاملے پر روس کی ثالثی قبول کرنے کو تیار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے صدر شام کے معاملے پر روس کی ثالثی قبول کرنے پر تیار ہوگئے۔ براک اوباما کہتے ہیں کہ وہ پوٹن کا کردار قبول کرلیں گے، مگر ساتھ ہی خبردارکیا کہ ایران اور روس نے بشارالاسد کی حمایت جاری رکھی تو یہ دونوں ملک دلدل میں پھنس جائیں گے۔واشنگٹن میں صحافیوں سے بات… Continue 23reading واشنگٹن: اوباما شام کے معاملے پر روس کی ثالثی قبول کرنے کو تیار

جان کیری اور جواد ظریف کی ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

جان کیری اور جواد ظریف کی ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات ہوئی، جس میں جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading جان کیری اور جواد ظریف کی ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

دارالحکومت ابوجا کے قریب 2بم دھماکوں میں 10افراد زخمی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

دارالحکومت ابوجا کے قریب 2بم دھماکوں میں 10افراد زخمی

ابوجا(نیوز ڈیسک)افریقہ کے ملک نائجیریا میں 2بم دھماکے ہوئے۔ جن میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پہلا حملہ دارلحکومت ابوجا سے 25میل دور کوجی علاقے کے پولیس اسٹیشن پر کیا گیا اور دوسرا نایانیا علاقے کے بس اسٹاپ پر ہوا۔ ان حملوں میں 10افراد زخمی ہیں جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

گوئٹے مالا سٹی: مٹی کا تودہ گرنے سے 30افراد ہلاک، 600افراد لاپتہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

گوئٹے مالا سٹی: مٹی کا تودہ گرنے سے 30افراد ہلاک، 600افراد لاپتہ

گوئٹے مالا سٹی(نیوز ڈیسک)گوئٹے مالا میں شدید بارشوں کے بعد نواحی قصبے سانتا کترینا میں مٹی کے تودے نے قیامت ڈھا دی۔ جہاں اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے سیکڑوں افراد دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 30افراد کی لاشیں نکال لی ہیں اور جن کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔ لیکن 600افراد تاحال لاپتہ… Continue 23reading گوئٹے مالا سٹی: مٹی کا تودہ گرنے سے 30افراد ہلاک، 600افراد لاپتہ

قندوز میں لڑائی جاری، طالبان صوبہ بدخشاں میں بھی داخل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

قندوز میں لڑائی جاری، طالبان صوبہ بدخشاں میں بھی داخل

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فورسز کے درمیان جاری شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے، افغان وزارت دفاع کے مطابق قندوز کے زیادہ تر علاقے سے انخلاء کے بعد طالبان جنگجو اب بھی شہر میں مورچہ زن ہیں اور بدستور اپنے قبضے میں آئے ہوئے علاقوں میں مزاحمت کررہے ہیں،… Continue 23reading قندوز میں لڑائی جاری، طالبان صوبہ بدخشاں میں بھی داخل