ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام

نیو یارک(نیوز ڈیسک) ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ امن کے لئے وزیراعظم نواز شریف کے پیش کئے جانے والے 4 نکات کے بجائے صرف ایک ہی نکتہ کافی ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے اپنا تعلق ختم کردے۔امریکا میں اقوام متحدہ کی جاری جنرل اسمبلی کے اجلاس سے دیگر موضوعات… Continue 23reading ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام

سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ,میڈیا رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ,میڈیا رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 57حاجی شہید اور 100لاپتہ ہیں , 37زخمیوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے بارہ زخمی مکہ اور جدہ کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ,میڈیا رپورٹ

شمالی کیرولینا میں طوفان کا خطرہ، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شمالی کیرولینا میں طوفان کا خطرہ، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت

ریلے(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی، جبکہ نیو جرسی اور ورجینیا میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے۔ نیشنل ہری کین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان جاکوئن 130میل فی گھنٹہ کی رفتار سے امریکہ کی مشرقی ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے اور… Continue 23reading شمالی کیرولینا میں طوفان کا خطرہ، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت

امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی

اوریگون(نیوز ڈیسک) امریکا میں کالج میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ 20زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر روزبرگ میں مسلح شخص نے کالج میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے جنہیں طبی… Continue 23reading امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی

یہ ہے، چمکتا، بھارت ، دو برس کے بچے پر چوری کا مقدمہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

یہ ہے، چمکتا، بھارت ، دو برس کے بچے پر چوری کا مقدمہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کی پولیس کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کم عمر بچے پر چوری کا مقدمہ درج کیا گیا۔دو سالہ روی اور تین دیگر افراد جن میں سے ایک ان کے رشتہ دار ہیں کے نام پولیس میں درج کی جانے والی شکایت میں… Continue 23reading یہ ہے، چمکتا، بھارت ، دو برس کے بچے پر چوری کا مقدمہ

منیٰ حاد ثہ:ایرانی وزیر اپنے ہی سپریم لیڈر کے دعو ے کا مخالف نکلا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

منیٰ حاد ثہ:ایرانی وزیر اپنے ہی سپریم لیڈر کے دعو ے کا مخالف نکلا

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے وزیر صحت نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کے بیان کے برعکس منیٰ میں بھگدڑ کے دوران پیش آنے والے حادثے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے میں سعودی عرب کی حکومت کو قصور وار نہیں قرار دیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر صحت… Continue 23reading منیٰ حاد ثہ:ایرانی وزیر اپنے ہی سپریم لیڈر کے دعو ے کا مخالف نکلا

زید حامد زندہ ہیں یا قتل کردیاگیا ؟ اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

زید حامد زندہ ہیں یا قتل کردیاگیا ؟ اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار کی زید زماں حامد کے قتل کی خبروں سے متعلق ان کی اہلیہ نے بیان جاری کردیا ہے ۔ زید حامد کی اہلیہ نے فیس بک پیج پر اپنے شوہر کی ہلاکت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانی صحافی اسد… Continue 23reading زید حامد زندہ ہیں یا قتل کردیاگیا ؟ اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے ،ایرانی سفیر ملک بدر

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے ،ایرانی سفیر ملک بدر

مناما(نیوز ڈیسک) خلیجی ملک بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بحرین نے پڑوسی ملک ایران سے سفارتی سطح کے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مناما میں موجود ایرانی سفارت کار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا… Continue 23reading بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے ،ایرانی سفیر ملک بدر

جلال آباد: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

جلال آباد: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک

جلال آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوج کا C۔130ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5امریکی فوجیوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے ترجمان کے مطابق حادثہ افغانستان میں جلال آباد ایئر پورٹ کے قریب رات گئے پیش آیا۔ مرنے والوں میں اتحادی فوج کے 5سول کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے… Continue 23reading جلال آباد: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک