سعودی عرب میں بارشوں کے بعد ایک اور خطرہ پیدا ہو گیا
ریاض(نیوز ڈیسک) یوں تو بارش کسی بھی ملک کے لیے نعمت سے کم نہیں مگر سعودی عرب جیسے صحرائی ملک کے لیے بارش کی خاص اہمیت ہے، لیکن ماہرین نے سعودی حکومت کو خبردار کردیا ہے کہ اگر حد سے زیادہ بارشیں ہوئیں تو ملک میں موجود ڈیم ان کا پانی نہیں روک پائیں گے… Continue 23reading سعودی عرب میں بارشوں کے بعد ایک اور خطرہ پیدا ہو گیا







































