ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

وفات کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفات کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی کارڈیو یونیورسٹی کے ایک میڈیکل کالج کی جانب سے سعودی عرب کی ایک طالبہ شیما عامر کو اس کی وفات کے دوماہ بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شیما ستمبر میں ترکی میں عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئی تھیں۔برطانوی… Continue 23reading وفات کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک

کابل / برلن(نیوز ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں8 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے دوسری طرف پاکستانی سرحد کے قریب واقع شہرجلال آباد میں یونیورسٹی کے طلبہ کی طرف سے داعش کے حق میں نعرے لگانے پر27 طلبہ کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔افغان میڈیا… Continue 23reading افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک

نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک

کانو(نیوز ڈیسک)نائیجیریا کے شہر کانو میں دو خود کش بم دھماکوں میں 14افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے.حکام کے مطابق دھماکے شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر کانو کی موبائل فون مارکیٹ میں ہوئے۔ جہاں دو خاتون حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دونوں دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک اور… Continue 23reading نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک

2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں صدر بشار الاسد کیخلاف سرگرم القاعدہ کے اتحادی گروپ انصرہ فرنٹ نے دورروسی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیاہے ۔ النصر ہ فرنٹ کے مطابق اس نے 2 روسی جاسوس ڈرون طیاروں کو شام کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک ائیر پورٹ کے قریب نشانہ بیایا ۔ابھی ان… Continue 23reading 2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے ملکی پارلیمنٹ میں ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کے مسودے پر بحث کے دوران کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے پیرس میں حملے کرنے والے شدت پسند اور ان کے ساتھی کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال بھی کر سکتے تھے،میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر اعظم… Continue 23reading دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پروفیسر امل القبیسی کو امارات کی قومی مشاورتی کونسل کی چیئرپرسن (اسپیکر) منتخب کردیا،وہ کسی عرب ملک میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں،اکتوبر کے اوائل میں قریباً اناسی ہزار اماراتی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

متحدہ پاکستان کے حامیوں کوسزا،بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بند کر دی گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ پاکستان کے حامیوں کوسزا،بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بند کر دی گئیں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ کی جانب سے متحدہ پاکستان کے حامیوں کو مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے بعد فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ایک اہلکار کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد امن و امان کی… Continue 23reading متحدہ پاکستان کے حامیوں کوسزا،بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بند کر دی گئیں

برطانوی شہری نے مسلمان خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانوی شہری نے مسلمان خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا

لندن(نیوز ڈیسک)میٹروپولیٹن پولیس نے زیر زمین ٹیوب میں ٹرین کا انتظار کرنے والی مسلمان خاتون کو اس کے آگے دھکا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے تاہم ملزم کے اس اقدام سے خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے اسٹیشن پر لگے سی سی… Continue 23reading برطانوی شہری نے مسلمان خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا

رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ

انقرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جہاں بھی گئے ’’رسوا‘‘ ہی ہوئے ،پیر کو پھر شرمندگی سے دوچارہوئے جب جی ٹونٹی سربراہ اجلاس میں مودی کے بعد آنے والے رہنما باراک اوباما سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھتے رہے جبکہ مودی ہاتھ بڑھاتے رہ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کواندرون ملک سیاست… Continue 23reading رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ