ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایرانی فورسز کی فائرنگ، 4 لیویز اہلکار زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی فورسز کی فائرنگ، 4 لیویز اہلکار زخمی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) لیویز کی گشتی گاڑی پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے چار لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل نصیر جتک کے مطابق یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی ایرانی سرحد سے متصل علاقے بچہ رائی میں پیش آیا لیویز حکام کے مطابق ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے یہ حملہ پاکستانی… Continue 23reading ایرانی فورسز کی فائرنگ، 4 لیویز اہلکار زخمی

منیٰ میں ہلاکتیں بھگدڑ کی وجہ سے نہیں ہوئیں، ماہرین

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

منیٰ میں ہلاکتیں بھگدڑ کی وجہ سے نہیں ہوئیں، ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہجوم کے رویے کے ماہرین کے مطابق سانحہ منیٰ جیسے حادثات بدترین ہوتے ہیں تاہم جیسا ہم سوچتے ہیں یہ واقعات ان وجوہات کے باعث پیش نہیں آتے۔خیال رہے کہ سانحے میں اب تک کم از کم 1100 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ اس واقعے میں 40 سے… Continue 23reading منیٰ میں ہلاکتیں بھگدڑ کی وجہ سے نہیں ہوئیں، ماہرین

امریکا میں گن کرائم کے باعث سالانہ دس ہزار ہلاکتیں ہوتی ہیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

امریکا میں گن کرائم کے باعث سالانہ دس ہزار ہلاکتیں ہوتی ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) جمعرات کے روز اوریگون کمیونٹی کالج میں ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے کے تناظر میں امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے جذباتی بیان میں میڈیا کو چیلنج کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کیا میڈیا کے اداروں نے گزشتہ ایک دہائی میں دہشت گردوں کے حملوں میں ہلاک ہونے… Continue 23reading امریکا میں گن کرائم کے باعث سالانہ دس ہزار ہلاکتیں ہوتی ہیں

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

مناما(نیوز ڈیسک) بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بحرین نے پڑوسی ملک ایران سے سفارتی سطح کے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مناما میں موجود ایرانی سفارت کار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا… Continue 23reading بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

دبئی (نیوز ڈیسک) محمد سراج احسن اپنے اہلٍ خانہ کو پاکستان رقم منتقل کرتا تھا، محمد سراج دین کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری کس رقم کی منتقلی پر مجھے یہ انعام دیا گیا میں اپنے اہلٍ خانہ کے تعدد افراد کو رقم بھیجتا ہوں. تاہم یہ انعام پانے پر میں اور… Continue 23reading پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے؟

بغداد (نیوز ڈیسک) شام میں عجیب و غریب کھچری پک چکی ہے، کوئی معلوم نہیں کون کس سے لڑ رہا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکہ ایک اتحاد کی قیادت کر رہا ہے جو شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کرتا ہے جبکہ معتدل جنگجو گروپوں کی حمایت کی جارہی… Continue 23reading شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے؟

روس شام میں حملے بند کرے،سعودی عرب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

روس شام میں حملے بند کرے،سعودی عرب

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے روس پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں فضائی حملے فوری بند کر دے۔ نیو یارک میں جاری اقوام متحدہ کے اجلاس میںسعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی کا کہنا تھا کہ ریاض حکومت حمص اور حما میں روسی حملوں کے بارے میں فکر مند ہے۔ علاوہ… Continue 23reading روس شام میں حملے بند کرے،سعودی عرب

طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

کابل(نیوز ڈیسک)قندوز کے مرکزی علاقے کے بعد طالبان نے افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا،ضلع وردوج میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے دورمیان بدھ سے جھڑپیں جاری تھیں۔ضلع انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کئی گھنٹوں کی جھڑپوں کے بعد پیچھے ہٹ گئی ہے، یہ قبضہ… Continue 23reading طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ چین کو دیدیا، جاپان ناراض

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ چین کو دیدیا، جاپان ناراض

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ بالآخر چین کو دیدیا جس کے بعد جاپان نے اظہار ناراضی کیا ہے۔ چین اور جاپان دونوں ہی اس پروجیکٹ کا ٹھیکہ حاصل کرنے کیلئے تگ و دو کررہے تھے ۔ جکارتہ سے بینڈنگ شہر کو ملانے والے اس ریلوے لائن پر 5 ارب ڈالر اخراجات… Continue 23reading انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ چین کو دیدیا، جاپان ناراض