ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا

لندن (اے این این) برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا، طیارہ ساڑھے 1100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔طیارہ زمین پر موجود کسی بھی شخص کو نظر آئے بغیر آنے اور واپس لوٹ جانے کی صلاحیت رکھتاہے، زمین پر موجود شخص صرف اس کی آواز… Continue 23reading برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا

داعش نے کر دفوجیوں کو انتہائی دردناک طریقے سے قتل کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

داعش نے کر دفوجیوں کو انتہائی دردناک طریقے سے قتل کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

بغداد(آن لائن)داعش نے انٹرنیٹ پر ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں عراق کے صوبہ کردستان کی المیشمرکہ فوج کے یرغما بنائے گئے فوجیوں کو نہایت بے دردی اور اور خوفناک طریقے سے قتل کیا گیاہے۔ ویڈیو فوٹیج میں جن البیشمرکہ فوجیوں کے سرتن سے جدا کرتے دکھایا گیا ہے انہیں کچھ ایک سال… Continue 23reading داعش نے کر دفوجیوں کو انتہائی دردناک طریقے سے قتل کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

گلگت بلتستان پر چین کا خفیہ قبضہ،بھارت کا نیا شوشہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

گلگت بلتستان پر چین کا خفیہ قبضہ،بھارت کا نیا شوشہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ گلگت بلتستان پر چین کا خفیہ قبضہ ہے،وہاں بھی دہشتگردی کے کیمپ موجود ہیں،ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اس خطے میں چینی ورکرز قیام پذیر ہیں،پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کا بھی استحصال کر رہا ہے۔بھارتی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور جتندر سنگھ نے لوک… Continue 23reading گلگت بلتستان پر چین کا خفیہ قبضہ،بھارت کا نیا شوشہ

مقبوضہ جموں کشمیر میں اب تک 95136بے گناہ کشمیریوں کو شہید ،10,129،خواتین کی بے حرمتی کی گئی،رپورٹ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ جموں کشمیر میں اب تک 95136بے گناہ کشمیریوں کو شہید ،10,129،خواتین کی بے حرمتی کی گئی،رپورٹ

سرینگر(اے این این)مقبوضہ جموں کشمیر سے متعلق کشمیر کی ایک انسانی حقوق کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی جاری کارروائیوں میں جنوری 1989ءسے اب تک 95136بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیاہے جن میں 7245کو دوران حراست شہید کیاگیا ۔ ان واقعات سے 22,788خواتین بیوہ ،107,800بچے… Continue 23reading مقبوضہ جموں کشمیر میں اب تک 95136بے گناہ کشمیریوں کو شہید ،10,129،خواتین کی بے حرمتی کی گئی،رپورٹ

بھارتی ریاست گجرات میں حکمران بی جے پی رہنما نے تقریب کے دوران گلوکارہ کو نوٹوں میں نہلا دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ریاست گجرات میں حکمران بی جے پی رہنما نے تقریب کے دوران گلوکارہ کو نوٹوں میں نہلا دیا

گجرات ( آن لائن )بھارتی ریاست گجرات میں حکمران بی جے پی کے ایک رہنما نے تقریب کے دوران گلوکارہ کو نوٹوں میں نہلا دیا۔ بالٹی عموماً پانی زخیرہ کرنے کے لئے استعمال میں آتی ہے لیکن گجرات میں ودودرا ڈسٹرکٹ کے مقامی بی جے پی پریزیڈنٹ ستیش پٹیل نے بالٹی میں نوٹ بھر کر… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات میں حکمران بی جے پی رہنما نے تقریب کے دوران گلوکارہ کو نوٹوں میں نہلا دیا

خبردار ! مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے،آسٹریلوی وزیر اعظم

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

خبردار ! مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے،آسٹریلوی وزیر اعظم

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم نے گذشتہ روز پولیس ہیڈ کوارٹر میں پیش آنے والے واقعہ حیران کن جرم ہے ،تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے۔سڈنی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm ٹرن بال کا کہنا تھا کہ حکومت اس بات کا اندازہ… Continue 23reading خبردار ! مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے،آسٹریلوی وزیر اعظم

شدید لڑائی کے بعد 3 اضلاع سے طالبان کا قبضہ چھڑا کر شہروں کے مراکز میں افغان پرچم لہرا دیا گیا؛افغانستان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

شدید لڑائی کے بعد 3 اضلاع سے طالبان کا قبضہ چھڑا کر شہروں کے مراکز میں افغان پرچم لہرا دیا گیا؛افغانستان

کابل (آن لائن) افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید لڑائی کے بعد 3 اضلاع سے طالبان کا قبضہ چھڑا کر شہروں کے مراکز میں افغان پرچم لہرا دیا گیا ہے مکمل کامیابی بھی جلد حاصل کر لیں گے۔ طالبان نے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ… Continue 23reading شدید لڑائی کے بعد 3 اضلاع سے طالبان کا قبضہ چھڑا کر شہروں کے مراکز میں افغان پرچم لہرا دیا گیا؛افغانستان

یوکرین امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

یوکرین امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت

کیو (نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر پٹرو پوروشنکو نے پیرس میں روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماوں کے ساتھ مشرقی یوکرین میں امن عمل کا جائزہ لینے کے بعد ’محتاط انداز میں امید‘ کا اظہار کیا ہے۔ پوروشنکو نے روسی صدر ولادیمر پوٹن، فرانس کے صدر فرانسو اولاند اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ… Continue 23reading یوکرین امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت

امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4افراد ہلاک

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4افراد ہلاک

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کے اس حادثے میں 4افراد ہلکا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں کو… Continue 23reading امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4افراد ہلاک