شاہ سلمان کے اعلان نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خوش کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے مختلف یورپی ممالک میں شام سمیت دیگر مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں کے خلاف پیدا ہونے والی نفرت اور نسل پرستی کے مظاہروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ… Continue 23reading شاہ سلمان کے اعلان نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خوش کردیا







































