ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی کرنسی سے مقابلہ،چینی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

امریکی کرنسی سے مقابلہ،چینی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اب ڈالر کے مقابلے میں یوان کی قدرمیں تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ chinese pm li keqiangچینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک نہیں چاہتا کہ دنیا زرمبادلہ کے مسئلے پر کسی… Continue 23reading امریکی کرنسی سے مقابلہ،چینی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا

ماسکو(نیوزڈیسک)…21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا ،گزشتہ 15برسوں کے دوران 85ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت ہوئے جبکہ 20ویں صدی میں یہ فروخت 28ارب ڈالر رہی۔ روس کی سرکاری کمپنی روس اوبورون ایکسپورٹ کے نائب سربراہ سر گئی گوروے سلاوسکی نے بین الاقوامی نمائش رشیا آرمز ایکسپو 2015ء کے… Continue 23reading 21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا

پاکستان روس سے جنگی فوجی ہیلی کاپٹر ہنڈ اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدے گا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان روس سے جنگی فوجی ہیلی کاپٹر ہنڈ اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدے گا

ماسکو(نیوزڈیسک)پاکستان نے روس سے کثیر المقاصد ایم آئی 35ہیلی کاپٹر اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدنے کے لئے حتمی مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ڈیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان روس کا قریبی پارٹنرہے اور دونوں ملکوں میں نہ صرف فوجی بلکہ انرجی… Continue 23reading پاکستان روس سے جنگی فوجی ہیلی کاپٹر ہنڈ اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدے گا

مودی سرکار میں عدالتیں بھی انتہا پسند؛ مقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

مودی سرکار میں عدالتیں بھی انتہا پسند؛ مقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد

سری نگر(نیوزڈیسک) بھارت کے بعد مقبوضہ کمشیر میں بی جے پی کی کٹھ پتلی حکومت بنتے ہی وہاں کی عدالتیں بھی انتہا پسند ہو گئی ہیں جس کی مثال مقبوضہ وادی کی ہائی کورٹ نے گائے کے گوشت کی خریدو فروخت پر پابندی لگا کر قائم کر دی ہے۔مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ… Continue 23reading مودی سرکار میں عدالتیں بھی انتہا پسند؛ مقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد

برمنگھم, قدیم قرآنی نسخوں کی نمائش اکتوبر میں ہوگی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

برمنگھم, قدیم قرآنی نسخوں کی نمائش اکتوبر میں ہوگی

برمنگھم(نیوزڈیسک)برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری سے ملنے والے قرآنی نسخوں کی اگلے ماہ نمائش کیلئے تین پونڈ فیس مقرر کردی گئی ہے ،حکام کے مطابق 2 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک نمائش کیلئے رکھے گئے قرآنی نسخوں کیلئے ٹکٹ جاری کئے جارہے ہیں، خواہشمند صرف تین پونڈ کے ٹکٹ میں لگ بھگ 1470سال قبل رکھے گئے… Continue 23reading برمنگھم, قدیم قرآنی نسخوں کی نمائش اکتوبر میں ہوگی

تیری 2ٹکیاں دی نوکری، سپائوز ویزے کیلئے بھاری تنخواہ کی شرط سے SKype Families کا جنم

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

تیری 2ٹکیاں دی نوکری، سپائوز ویزے کیلئے بھاری تنخواہ کی شرط سے SKype Families کا جنم

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ میں اس وقت پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی ایک بارپھرشدید مشکلات کاشکارہوگئی ہے جس کی وجہ برطانوی حکومت کی جانب سے سپاوز ویزے کی سخت شرائط اور تنخواہ کی حد18ہزار 600 پونڈ کرنے کی وجہ سے جہاں شادی شدہ خاندان تقسیم ہوگئے ہیں وہاں سوشل میڈیا کی وجہ سے سکائپ فیملیز کا بھی جنم… Continue 23reading تیری 2ٹکیاں دی نوکری، سپائوز ویزے کیلئے بھاری تنخواہ کی شرط سے SKype Families کا جنم

بھارت، گائے کے گوشت سے متعلق قرآنی آیات کی متنازع تشریح، گجرات میں فسادات کا خطرہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

بھارت، گائے کے گوشت سے متعلق قرآنی آیات کی متنازع تشریح، گجرات میں فسادات کا خطرہ

احمد آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں حکومت کی جانب سے متنازع تشہیری بورڈز لگائے گئے ہیں جس کے بعد فسادات کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے، متنازع بل بورڈز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گائے کا گوشت کھانے سے بیماریاں لگتی ہیں اور اس کے ساتھ قرآن مجید کی… Continue 23reading بھارت، گائے کے گوشت سے متعلق قرآنی آیات کی متنازع تشریح، گجرات میں فسادات کا خطرہ

احتجاج کام دکھا دیا، ہم جنس پرستوں کو لائسنس دینے سے انکار کرنے والی کلرک رہا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

احتجاج کام دکھا دیا، ہم جنس پرستوں کو لائسنس دینے سے انکار کرنے والی کلرک رہا

(کینٹکی (نیوزڈیسک) مقامی لوگوں کے احتجاج پر امریکی ریاست کینٹکی کی ایک کاؤنٹی کی اس کلرک کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جس نے ہم جنس جوڑوں کو شادی کے لائسنس جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس انکار کے بعد کم ڈیوس کو جیل میں بند کر دیا گیا تھا اور… Continue 23reading احتجاج کام دکھا دیا، ہم جنس پرستوں کو لائسنس دینے سے انکار کرنے والی کلرک رہا

پانی صاف کرنے والی کتاب متعارف

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پانی صاف کرنے والی کتاب متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر پٹسبرگ میں ایک سائنس دان نے اپنے ابتدائی کامیاب تجربے کے بعد ایک ایسی کتاب متعارف کرائی ہے جس کے کاغذ کے ذریعے پینے کے پانی کو آلودگی سے پاک کیا جا سکتا ہے۔ اس ’کتاب‘ کے اندر کاغذات دراصل فلٹر پیپرز ہیں جن پر پینے کے پانی کو… Continue 23reading پانی صاف کرنے والی کتاب متعارف