اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی مفتی اعظم نے جنگ کاحکم دے دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض((نیوزڈیسک)سعودی مفتی اعظم نے جنگ کاحکم دے دیا.سعودی عرب کے گرینڈ مفتی شیخ عبدالعزیز الشیخ نے علما سے کہا ہے کہ وہ منحرف خیالات اور اقدار سے جنگ کریں ، اور ایسے اقدامات کی سخت مخالفت کریں جن سے اسلام کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ریاض میں علما کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے شیخ نے ان سے کہا کہ سعودی معاشرے میں اسلامی تعلیمات ، اقدار اور سکیورٹی کو متاثر کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں کو ناکام بنانے میں آپ کا کردارانتہائی اہم ہو جاتا ہے اور ہر مسلمان کو اسلامی تعلیمات اور قدروں کے مطابق ان کی رہنمائی کرنا آپ لوگوں کا فرض اور ذمہ داری بن جاتی ہے۔ مفتی اعظم نے کہا کہ آپ امن کے مبلغ ہیں اگر آپ اسلامی تعلیمات کے مطابق چلیں گے تو بہت جلد کامیابی آپ لوگوں کے قدم چومے گی ، تا ہم اپنے اہداف کے حصول کے لئے صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری امر ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…