ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شی کیب ‘خواتین کیلئے محفوظ سفری سہولیات کی طرف ایک قدم

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

شی کیب ‘خواتین کیلئے محفوظ سفری سہولیات کی طرف ایک قدم

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد میں خواتین کے لئے محفوظ سفری سہولیات مہیا کرنے کے لئے ’شی کیب‘ کے نام سے ٹیکسی سروس شروع کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی کی طرف سے 10ٹیکسیوں کی منظوری دی گئی ہے۔علاوہ ازیں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے خواتین کو رعایتی… Continue 23reading شی کیب ‘خواتین کیلئے محفوظ سفری سہولیات کی طرف ایک قدم

بھارتی ریاست راجستھان میں عیدالاضحی کی چھٹیاں منسوخ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ریاست راجستھان میں عیدالاضحی کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست راجستھان کی حکومت نے عیدالاضحی پر مسلمانوں کی چھٹیاں ختم کردیں، اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے، سرکلر میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فلسفی دین دیال اپادھیائے کی25 ستمبر کو یوم پیدائش کے موقع پر کالجوں اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خون کے عطیات کے لئے… Continue 23reading بھارتی ریاست راجستھان میں عیدالاضحی کی چھٹیاں منسوخ

بھارت میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 80 افراد ہلاک ،متعد دزخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بھارت میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 80 افراد ہلاک ،متعد دزخمی

سلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 80 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے ضلع جھابوآ JHABUAکے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیاجہاں حادثے کے وقت بڑی تعدا د میں لوگ موجود تھے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش بازی کا سامان تیار کرنے کے لیے مبینہ طور پر دھماکا… Continue 23reading بھارت میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 80 افراد ہلاک ،متعد دزخمی

پاکستانی کمیونٹی کیخلاف ای میل لیک ہونے پر ملکہ برطانیہ کے نمائندے کو مستعفی ہونا پڑ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی کمیونٹی کیخلاف ای میل لیک ہونے پر ملکہ برطانیہ کے نمائندے کو مستعفی ہونا پڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی ملکہ الزبتھ کے نمائندے لارڈ لیفٹیننٹ پال سباپتھی کو پاکستانی کمیونٹی کیخلاف ای میل لیک ہونے پر مستعفی ہونا پڑ گیا۔ملکہ برطانیہ کے ویسٹ مڈ لینڈ میں نمائندے نے پاکستان سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ای میل میں لکھا کہ پاکستانی کمیونٹی کو عام تہذیب اور حسن اخلاق سکھانا… Continue 23reading پاکستانی کمیونٹی کیخلاف ای میل لیک ہونے پر ملکہ برطانیہ کے نمائندے کو مستعفی ہونا پڑ گیا

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے پکڑے گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے پکڑے گئے

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر کی وزارتِ خزانہ میں سکہ سازی کے محکمے سے50 کلو گرام سے زائد سونا اور چاندی چوری کرنے والے متعدد افراد کوگرفتار کر لیاگیا ہے۔چوری کی واردات چار روز قبل ہوئی، لیکن اس کی تفصیلات جمعرات کے روز منظرِعام پر آئیں۔وزارتِ داخلہ کے مطابق واقعے کے اصل ملزمان میں مالی پریشانیوں سے دوچارایک… Continue 23reading مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے پکڑے گئے

امریکی ایوان نمائندگان میں ایران ایٹمی معاہدہ مسترد

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

امریکی ایوان نمائندگان میں ایران ایٹمی معاہدہ مسترد

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی ایوان نمائندگان نے ایران سے ایٹمی معاہدہ مسترد کردیا،دو سو انہتر ارکان نے مخالفت اور ایک سو باسٹھ نے معاہدے کے حق میں ووٹ دیا۔امریکی مےڈےا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اپوزیشن جماعت ری پبلیکن کی اکثریت ہے۔ ری پبلیکن ارکان کی قرارداد پر ایوان میں رائے شماری کے… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان میں ایران ایٹمی معاہدہ مسترد

امریکہ: ریپبلکن امیدوار رک پیری صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

امریکہ: ریپبلکن امیدوار رک پیری صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے سابق گورنر رِک پیری صدارت کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ پیری وہ پہلے شخص ہیں جو ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی طویل فہرست سے دست بردار ہوئے ہیں۔صدارتی امیدوار پیری نے انتخابات کے ابتدائی مرحلے میں ریاست آئیووا میں مقابلے کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانے والے… Continue 23reading امریکہ: ریپبلکن امیدوار رک پیری صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

سعودی عرب میں شامی تارکین وطن کی تعداد 25 لاکھ ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں شامی تارکین وطن کی تعداد 25 لاکھ ہو گئی

رےاض ( آن لائن )سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض حکومت شام مصیبت زدگان کے حوالے سے کی جانے والی امدادی مساعی کا ڈھنڈورا نہیں پیٹ رہی ہے۔ یہ الزام بے بنیاد ہے کہ سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کوپناہ نہیں دے رہا ہے بلکہ۔ حقیقت یہ ہے کہ شام میں خانہ جنگی… Continue 23reading سعودی عرب میں شامی تارکین وطن کی تعداد 25 لاکھ ہو گئی

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے دھر لیے گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے دھر لیے گئے

قاہرہ ( آن لائن )مصر کی وزارتِ خزانہ میں سکہ سازی کے محکمے سے50 کلو گرام سے زائد سونا اور چاندی چوری کرنے والے متعدد افراد کوگرفتار کر لیاگیا ہے۔چوری کی واردات چار روز قبل ہوئی، وزارتِ داخلہ کے مطابق واقعے کے اصل ملزمان میں مالی پریشانیوں سے دوچارایک پلمبر اور محکمے کا ایک ملازم… Continue 23reading مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے دھر لیے گئے