مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ واقعہ میں 2 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا گیا۔واقعہ مغربی کنارے کے علاقے بیت الحم میں پیش آ یا، جہاں اسرائیلی فو ج نے کارروائی کے دوران 2 فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔گزشتہ روز بھی بیت المقدس کے قریب اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا تھا،مغربی کنارے اور بیت المقدس میں میں دو ماہ سے جاری جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔
اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں،2شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































