منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کی بلند تیار عمارت کس ملک میں بننے جارہی ہے

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوز ڈیسک ) دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت عراق میں بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں برائیڈ نامی ایک عمارت کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ عمارت عراق میں تیل کی دولت سے مالا مال بصرہ میں تعمیر کی جائے گی۔ یہ عمارت اپنی تعمیر مکمل ہونے کے بعد دنیا کی سب سے بلند عمارت بن جائے گی۔یہ عمارت چار جڑے ہوئے ٹاور پر مشتمل ہوگی جو کہ 16.6 ملین اسکوائر فٹ رقبے پر تعمیر کی جائے گی اور اس میں 604 منزلیں ہوں گی۔ اس عمارت کا طرز تعمیر ایسا ہوگا کہ یہ جتنی توانائی خرچ کرے گی اتنی ہی پیدا بھی کرے گی۔ اس منصوبے کو 2025 تک مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس وقت دنیا کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز اس وقت دبئی کی برج الخلیفہ کے پاس ہے اور 2017 میں تعمیر مکمل ہونے کے بعد یہ سعودی عرب کے کنگڈم ٹاور کے پاس چلا جائے گا



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…