لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کیشہر سین برناڈینومیں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کا نام سید فاروق ہے۔مقامی پولیس کے مطابق دوسرا حملہ آور سید فاروق کا بھائی ہوسکتا ہے تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔مقابلے میں ماری جانے والی خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔واضح رہے کہ امریکی شہر سین برناڈینومیں معذور افراد کی دیکھ بھال کے ایک مرکز میں تین حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 14 افرادہلاک کو ہلاک کر دیا تھا۔
لاس اینجلس: سین برناڈینومیں فائرنگ ،مشتبہ شخص کی شناخت ہو گئی:امریکی میڈیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































