جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک بھارت اختلافات ختم کرانے کو تیار ہیں, سعودی عرب

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت اختلافات ختم کرانے کو تیار ہیں, سعودی عرب

نئی دہلی؍ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات دورکرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں تاہم خود کو کسی پرمسلط نہیں کریں گے ، پاکستان سعودی عرب کا تاریخی اتحادی ہے اور رہے… Continue 23reading پاک بھارت اختلافات ختم کرانے کو تیار ہیں, سعودی عرب

پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وائس ائیر چیف ائیر وائس مارشل دھانوا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ایف 16طیاروں نے زندگی اور بھی مشکل کردی ہے۔ان کاکہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے بھارتی خبر رساں ادارے ہندوستان کے مطابق انہوں نے تسلیم کیا کہ بھارتی ائیر… Continue 23reading پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت

یمنی سرحد پر حوثیوں کا میزائل حملہ، سعودی شہری جاں بحق، خاتون سمیت تین افرادزخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

یمنی سرحد پر حوثیوں کا میزائل حملہ، سعودی شہری جاں بحق، خاتون سمیت تین افرادزخمی

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں شہری دفاع کے ادارے نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے یمن کی اراضی سے متعدد میزائل فائر کر کے یمن کی سرحد کے ساتھ واقع سعودی صوبے جازان کو نشانہ بنایا ، جس میں ایک سعودی شہری جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading یمنی سرحد پر حوثیوں کا میزائل حملہ، سعودی شہری جاں بحق، خاتون سمیت تین افرادزخمی

امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت روکنے کی قرار داد مسترد

datetime 11  مارچ‬‮  2016

امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت روکنے کی قرار داد مسترد

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت روکنے کی قرار داد کثر ت رائے سے مسترد کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد ری پبلکن پارٹی کے سینیٹررینڈپال نے پیش کی جسے کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیاہے ۔قرارداد کے حق میں 24ووٹ ڈالے گئے جبکہ مخالفت… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت روکنے کی قرار داد مسترد

امریکہ اسرائیلی بدمعاشی روکے ورنہ اس کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے،بریگیڈئیر جنرل امیرعلی

datetime 10  مارچ‬‮  2016

امریکہ اسرائیلی بدمعاشی روکے ورنہ اس کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے،بریگیڈئیر جنرل امیرعلی

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب میں آرٹلری بیٹری یونٹ کے کمانڈر نے ایک مرتبہ پھر زور دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے درمیانی مار کے میزائل اسرائیل پر ضرب لگانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے یہ بات ایک بیان میں کہی۔حاجی… Continue 23reading امریکہ اسرائیلی بدمعاشی روکے ورنہ اس کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے،بریگیڈئیر جنرل امیرعلی

بشارالاسد کے اقتدارمیں رہنے تک شامی تنازعہ حل نہیں ہوسکتا،سعودی عرب

datetime 10  مارچ‬‮  2016

بشارالاسد کے اقتدارمیں رہنے تک شامی تنازعہ حل نہیں ہوسکتا،سعودی عرب

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جب تک بشارالاسد شام میں اقتدار پر قابض ہیں شام کا تنازع حل نہیں ہو سکتا، اس لیے بشارالاسد کو ہرصورت میں حکومت چھوڑنا ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس سے جمعرا ت کوخطاب کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading بشارالاسد کے اقتدارمیں رہنے تک شامی تنازعہ حل نہیں ہوسکتا،سعودی عرب

موصل ڈیم کی حالت انتہائی خراب، انہدام خوف ناک تباہی لائے گا، امریکا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

موصل ڈیم کی حالت انتہائی خراب، انہدام خوف ناک تباہی لائے گا، امریکا

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں متعیّن امریکی سفیر سمنتھا پاور نے کہا ہے کہ اگر عراق کا موصل ڈیم منہدم ہوتا ہے تو یہ خوف ناک تباہی لائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات اقوام متحدہ میں امریکا اور عراق کے زیر اہتمام ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔اس اجلاس میں سینیر سفارت کاروں… Continue 23reading موصل ڈیم کی حالت انتہائی خراب، انہدام خوف ناک تباہی لائے گا، امریکا

جنوبی ایشیا میں علاقائی سیکورٹی پر فوجی اخراجات66ارب ڈالر تک پہنچ گئے، ماہرین

datetime 10  مارچ‬‮  2016

جنوبی ایشیا میں علاقائی سیکورٹی پر فوجی اخراجات66ارب ڈالر تک پہنچ گئے، ماہرین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی اور مرکزی ایشیا میں فوجی اخراجات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہاں قومی لچک،وطن اور علاقائی سیکورٹی کی مد میں کئے جانے والے فوجی اخراجات 66ارب ڈالر کی بلند سطح تک پہنچ گئے ہیں،یہ بات صنعتی ماہرین نے ISNR 2016 کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بتائی۔سینٹر فار سٹرٹیجک… Continue 23reading جنوبی ایشیا میں علاقائی سیکورٹی پر فوجی اخراجات66ارب ڈالر تک پہنچ گئے، ماہرین

موٹر ساز کمپنی نے سینکڑوںگاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا،پاکستان میں تعداد نہ ہونے کے برابر ہے

datetime 10  مارچ‬‮  2016

موٹر ساز کمپنی نے سینکڑوںگاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا،پاکستان میں تعداد نہ ہونے کے برابر ہے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کی موٹر ساز کمپنی جنرل موٹرز ایئربیگز میں خرابی کے باعث اندرون ملک اور کینیڈا میں فروخت کی گئی 1700 نئی گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اندرون ملک سے شیورلیٹ کولوراڈو، شیورلیٹ مالبو اور جی ایم سی کینون کی… Continue 23reading موٹر ساز کمپنی نے سینکڑوںگاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا،پاکستان میں تعداد نہ ہونے کے برابر ہے