امریکی وزیرخارجہ کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ابو ظہبی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمرا متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابو ظہبی پہنچے جہاں انہوں نے امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آلنہیان سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال