جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

نیٹو اسلحہ ، یورپی یونین کے ٹکڑے ۔۔ روسی صدر پیوٹن نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 1  جولائی  2016 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ نیٹو کے اقدامات کے تناظر میں روس اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں روسی صدر نے مغربی دفاعی اتحاد پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نیٹو کی اسلحے کی دوڑ سے یورپی توازن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتے ہیں۔ پوٹن نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت اِس سے آگاہ ہے کہ کب اور کس وقت مناسب جواب دیا جائے۔ انہوں نے نیٹو کی عسکری کارروائیوں کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے روس کو اشتعال نہیں دلایا جا سکتا اور نہ ہی ان کا ملک کسی حالت میں کمزور ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…