منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکیوں کی اکثریت خبروں کے لیے سماجی میڈیا کا رخ کرتی ہے

datetime 28  مئی‬‮  2016

امریکیوں کی اکثریت خبروں کے لیے سماجی میڈیا کا رخ کرتی ہے

لاس اینجلس (اے پی پی) رائے عامہ کے ایک جائزے میں پہلی بار امریکی شہریوں کی اکثریت نے کہا ہے کہ اب اْنھیں خبروں کا پتا سماجی میڈیا سے چلتا ہے۔’پیو رسرچ سینٹر‘ کے ایک سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ شرکا کا 62 فی صد خبریں معلوم کرنے کے لیے فیس بک، ریڈٹ اور… Continue 23reading امریکیوں کی اکثریت خبروں کے لیے سماجی میڈیا کا رخ کرتی ہے

امریکی بحریہ کے3 موجودہ اور سابق افسران پر رشوت ستانی کے الزامات عائد

datetime 28  مئی‬‮  2016

امریکی بحریہ کے3 موجودہ اور سابق افسران پر رشوت ستانی کے الزامات عائد

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی بحریہ کے 3 موجودہ اور سابق افسران پر رسومات اور دھوکہ دہی کے الزامات لگائے گئے ہیں ، وہ سنگاپور کے دفاعی کانٹریکٹر کے ساتھ دھوکہ دہی کی ایک اسکیم کے کیس میں ملوث تھے۔امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ نیوی کیپٹن مائیکل بروکس (57) کمانڈر بابی پٹس(47)… Continue 23reading امریکی بحریہ کے3 موجودہ اور سابق افسران پر رشوت ستانی کے الزامات عائد

ٹرمپ نے سینڈرز سے براہ راست بحث کے امکان کو مسترد کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2016

ٹرمپ نے سینڈرز سے براہ راست بحث کے امکان کو مسترد کردیا

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدر کے عہدے کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے موقف سے مکرتے ہوے ڈیموکریٹک پارٹی کے سنیٹربرنی سینڈرز سے براہ راست بحث کے مکان کو رد کر دیا ہیکیلی فورنیا میں اگلے ماہ 7 جون کو ہونے والے پرائمری انتخابات سے پہلے ٹرمپ… Continue 23reading ٹرمپ نے سینڈرز سے براہ راست بحث کے امکان کو مسترد کردیا

رمضان المبارک کی آمد آمد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2016

رمضان المبارک کی آمد آمد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

مکہ(آن لائن) سعودی عرب میں اس سال رمضا ن المبارک کے دوران مکہ اور جدہ میں پانچ ملین کھانے کے پیکٹ ، پانی کی بوتلیں، مفت تقیسم کئے جائیں گے۔ یہ اعلان مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کھانے کی تقسیم کے لیئے 250طلبہ اور 20اساتزہ کرام… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد آمد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

صدارت کے خاتمے کے بعد اوباما مسجد کے قریب

datetime 28  مئی‬‮  2016

صدارت کے خاتمے کے بعد اوباما مسجد کے قریب

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر باراک اوباما اپنی مدت صدارت ختم ہونے کے بعد آئندہ برس جنوری میں وہائٹ ہاؤ س سے منتقل ہو کر جس مکان میں سکونت اختیار کریں گے وہ مغربی دنیا کی ایک سب سے بڑی مسجد اور اسلامی مرکز سے زیادہ دور نہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں نئے… Continue 23reading صدارت کے خاتمے کے بعد اوباما مسجد کے قریب

ملا منصور کی ہلاکت،گلبدین حکمت یار نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2016

ملا منصور کی ہلاکت،گلبدین حکمت یار نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمت یار نے الزام عائد کیا ہے کہ ایرانی انٹلیجنس ایجنسی نے امریکی انٹلیجنس ایجنٹس کو افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے بارے میں معلومات فراہم کی تھیں جس کی بنیاد پر انہیں ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ حکمت یار نے… Continue 23reading ملا منصور کی ہلاکت،گلبدین حکمت یار نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

شام جل رہا ہے ۔۔۔۔!

datetime 27  مئی‬‮  2016

شام جل رہا ہے ۔۔۔۔!

بیروت(این این آئی)شام میں انسانی حقوق کی رصدگاہ نے ملک میں پانچ برس سے جاری خانہ جنگی میں ہلاکتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ رصدگاہ کے مطابق مارچ 2011 سے 26 مئی بروز جمعرات کی صبح تک 282،283 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ہلاک شدگان میں 14,040بچوں سمیت 81,436شہری… Continue 23reading شام جل رہا ہے ۔۔۔۔!

امریکہ کھل کرپاکستان کو سبق پڑھانے لگا،بھارت سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2016

امریکہ کھل کرپاکستان کو سبق پڑھانے لگا،بھارت سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات میں بھارت سے تعاون کرے ۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ ممبئی حملے بڑا سانحہ تھا، انصاف چاہتے ہیں۔ امریکا پاکستانی حکومت پر زور دیتا رہا ہے کہ ممبئی حملوں… Continue 23reading امریکہ کھل کرپاکستان کو سبق پڑھانے لگا،بھارت سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

تارکین وطن کیلئے افسوسناک خبر،بڑا حادثہ

datetime 27  مئی‬‮  2016

تارکین وطن کیلئے افسوسناک خبر،بڑا حادثہ

طرابلس(این این آئی) لیبیا کے ساحلوں کے قریب اٹلی جانے والی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔اطالوی حکام کے مطابق حادثے کا شکار کشتی پر 110سے زائد افراد سوار تھے تاہم حد سے زیادہ تعداد کی وجہ سے کشتی کھلے سمندر میں… Continue 23reading تارکین وطن کیلئے افسوسناک خبر،بڑا حادثہ