انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن اوزترک کا بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف ، گرفتار کرلیاگیا, ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن اوزترک کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا، بعد ازاں انہوں نے ترک بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ عرب ٹی وی کے مطابق پیر کو سابق سربراہ ترک فضائیہ اکن اوزترک کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔ اکن اوزترک نے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف بھی کر لیا ۔ان کا کہنا ہے کہ فوجی بغاوت کا منصوبہ میں نے اکیلے نہیں بنایا تھا ۔
ترکی بغاوت کا ماسٹر مائنڈ گرفتار ، کون تھا ؟ ایسا کیوں کیا؟گرفتاری شخصیت نے اعتراف کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































