افغانستان، بھارت اور ایران کا گٹھ جوڑ ،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغانستان، بھارت اور ایران کا گٹھ جوڑ پاکستان کے مستقبل کیلئے اچھا نہیں ٗایف 16 کا مسئلہ ہمارے منہ پہ طمانچہ ہے ٗملک میں وزیر خارجہ نہیں ہے… Continue 23reading افغانستان، بھارت اور ایران کا گٹھ جوڑ ،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی