بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت،بھارت کو پاکستان سے رابطے کا مشورہ

datetime 19  جون‬‮  2016

نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت،بھارت کو پاکستان سے رابطے کا مشورہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ اگر بھارت رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب رہا تو گروپ میں پاکستان کی شمولیت مشکل ہوجائے گی کیوں کہ گروپ میں نئے رکن کی شمولیت کیلئے تمام ممالک کا متفق ہونا ضروری ہے۔ این ایس جی میں شمولیت سے قبل بھارت کو گروپ کے معیار پر… Continue 23reading نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت،بھارت کو پاکستان سے رابطے کا مشورہ

ایران کا امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ

datetime 19  جون‬‮  2016

ایران کا امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ

تہران (این این آئی) ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سربراہ علی عابد زادے نے کہاہے کہ تہران کا امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 100 طیارے خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے اس کی توثیق ہونا ابھی باقی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی عابد زادے… Continue 23reading ایران کا امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ

پاک افغان کشیدگی کے بعد ناقابل یقین اقدا م اٹھا لیا

datetime 19  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی کے بعد ناقابل یقین اقدا م اٹھا لیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی فضائیہ میں ایم ڈی 530 طرز کے پانچ نئے جنگی ہیلی کاپٹر شامل کر لیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جدید ترین ہیلی کاپٹر مشین گنوں اور راکٹوں سے لیس ہیں ٗ خراب موسمی حالات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔ ایک امریکی فوجی عہدیدار نے بتایا… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی کے بعد ناقابل یقین اقدا م اٹھا لیا

بھارت نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے چین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2016

بھارت نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے چین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے بھارت چین کی منتیں کرنے لگا ، بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر کے چین کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے ، بھارت نے چین کو کسی بھی ملک کے ممبر بننے کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی یقین دہانی بھی کرا… Continue 23reading بھارت نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے چین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

مسلمانوں کے مقدس مقام پر مساجد میں اذان دینے پر پابندی

datetime 19  جون‬‮  2016

مسلمانوں کے مقدس مقام پر مساجد میں اذان دینے پر پابندی

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہری ’’اللد‘‘ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اسلامی تحریک کے ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے مساجد میں… Continue 23reading مسلمانوں کے مقدس مقام پر مساجد میں اذان دینے پر پابندی

ہیلری کلنٹن نانی بن گئیں

datetime 19  جون‬‮  2016

ہیلری کلنٹن نانی بن گئیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی امیدوارہ ہلیری کلنٹن اور ان کے خاوند بل کلنٹن نواسے کی پیدائش پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔ اتوار کو امریکی ذرائع ابلاغ میں دونوں کی طرف سے جاری بیا ن میں کہا گیاہے کہ ہمیں چیلسیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی… Continue 23reading ہیلری کلنٹن نانی بن گئیں

دنیا کے سب سے بڑے محکمہ دفاع بارے تہلکہ خیز انکشاف، 138ویب سائٹس۔۔۔!

datetime 19  جون‬‮  2016

دنیا کے سب سے بڑے محکمہ دفاع بارے تہلکہ خیز انکشاف، 138ویب سائٹس۔۔۔!

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی پانچ ویب سائٹس میں 138 سکیورٹی نقائص کا پتا چلا ہے لیکن پینٹاگان کو ان اسقام کا پتا چلانے کے لیے کوئی زیادہ رقم نہیں خرچ کرنا پڑی ہے بلکہ اس کے ایک پائیلٹ پروگرام کے تحت ہیکروں نے ان ویب سائٹس میں موجود خامیوں کی نشان دہی… Continue 23reading دنیا کے سب سے بڑے محکمہ دفاع بارے تہلکہ خیز انکشاف، 138ویب سائٹس۔۔۔!

ملکہ برطانیہ کا دو پاکستانیوں کیلئے خصوصی اعزاز، وہ کون ہیں اور انہیں کیا اعزاز دیا جارہا ہے ؟ جانئے

datetime 19  جون‬‮  2016

ملکہ برطانیہ کا دو پاکستانیوں کیلئے خصوصی اعزاز، وہ کون ہیں اور انہیں کیا اعزاز دیا جارہا ہے ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 23جون کو بکھنگم پیلس لندن میں دو نوجوان پاکستانیوں زینب بی بی اور محمد عثمان خان کو ینگ لیڈرز ایوارڈز سے نوازیں گی ٗ ایسے وقت میں جبکہ دولت مشترکہ میں ملکہ کی90 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ،ملکہ برطانیہ نے اپنی کمیونیٹیز کیلئے کام اور دوسروں کی… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کا دو پاکستانیوں کیلئے خصوصی اعزاز، وہ کون ہیں اور انہیں کیا اعزاز دیا جارہا ہے ؟ جانئے

چین کی امریکہ کو بڑی دھمکی، بات کیا ہوئی ؟جانئے

datetime 19  جون‬‮  2016

چین کی امریکہ کو بڑی دھمکی، بات کیا ہوئی ؟جانئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے وزیر خا رجہ وانگ یی نے کہا ہے امریکا کو تبت سے متعلق چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر نی چاہئے جبکہ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ وہ تبت کو چین کا حصہ سمجھتے ہیں ،آزادی کی حمایت نہیں کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خا… Continue 23reading چین کی امریکہ کو بڑی دھمکی، بات کیا ہوئی ؟جانئے