پاک افغان سرحدی کشیدگی میں ثالثی نہیں کررہے ، دونوں خود مسئلے کا حل تلاش کریں،امریکہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجما ن امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملک مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کریں،سرحدی کشیدگی میں امریکا ثالث نہیں، دونوں ملک خود اس مسئلے کا حل تلاش کریں،پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ پر تشویش ہے۔… Continue 23reading پاک افغان سرحدی کشیدگی میں ثالثی نہیں کررہے ، دونوں خود مسئلے کا حل تلاش کریں،امریکہ