ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھا رتی فوج نے با رڈر کو میدان جنگ بنا دیا پا ک فوج نے ایسا جواب دیا کہ ۔۔۔

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

مظفرآباد(آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر وادی لیپہ کے گاوں لب گراں پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،سیکیورٹی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنیں خاموش کرا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ایل اوسی پروادی لیپاکے گاوں لب گراں میں سڑک پرتعمیراتی کام جاری تھا اس دوران بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ۔ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بھی موثر جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتےجے میں بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں، بھارتی فوج کی فائرنگ سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے فائرنگ ایسے وقت میں کی گئی جب بھارتی وزیر داخلہ سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئے ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…