امریکی صدارتی انتخابات،ہیلری کلنٹن کے بارے میں سب سے بڑی خبر آگئی
نیویارک(آئی این پی)ہلیری کلنٹن نے واشنگٹن ڈی سی میں برنی سینڈرز کو شکست دے کر صدارتی نامزدگی کا آخری مقابلہ بھی جیت لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اورلینڈو فائرنگ واقعے کے بعد ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ہلیری کلنٹن پر معمولی برتری حاصل کرلی ہے، تاہم ہلیری کلنٹن اب بھی بارہ پوائنٹس کے… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات،ہیلری کلنٹن کے بارے میں سب سے بڑی خبر آگئی