دبئی میں موجود پاکستانیوں کیلئے اہم کام شروع کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں قائم مقام قونصل جنرل ثمر جاوید نے کہا ہے کہ دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے پاسپورٹس اور شناختی کارڈز کی تجدید کے لئے آن لائن اپوائنٹمنٹ کا نظام شروع کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اس سسٹم کے اجراء سے پاکستانیوں کو پاسپورٹس… Continue 23reading دبئی میں موجود پاکستانیوں کیلئے اہم کام شروع کر دیا گیا





































