سعو دی عرب سے افسوسنا ک خبر متعدد اہلکا ر شہید
صنعاء (آن لائن)یمن کی سرحد کے ساتھ سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں حوثی باغیوں سے جھڑپوں کے دوران7 سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کی سرحد کے ساتھ واقع سعودی عرب کے شہر نجران میں گھسنے کی کوشش کی۔اس دوران سعودی سکیورٹی فورسز اور باغیوں… Continue 23reading سعو دی عرب سے افسوسنا ک خبر متعدد اہلکا ر شہید







































