القاعدہ دوٹکڑے ہوگئی،نئی جماعت کا اعلان
دمشق(این این آئی) شام کے شدت پسند گروپ النصرہ فرنٹ نے القاعدہ سے علیحدگی اختیار کر کے اپنے دھڑے کا نام جبہت فتح الشام رکھ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں القاعدہ کے سابق اتحادی گروپ النصرہ فرنٹ کے رہنما ابو محمد الجولانی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں القاعدہ سے علیحدگی کا… Continue 23reading القاعدہ دوٹکڑے ہوگئی،نئی جماعت کا اعلان







































