مودی پر حملے کی دھمکی ،بھارت میں کھلبلی مچ گئی
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی میڈیا نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ داعش رواں سال 15اگست کو یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کو لال قلعے میں تقریب کے موقع پر نشانہ بنا سکتی ہے، داعش مودی پر حملیکیلئے چھوٹے ڈرون طیارے استعمال کر سکتی ہے، ممکنہ دہشت گرد… Continue 23reading مودی پر حملے کی دھمکی ،بھارت میں کھلبلی مچ گئی





































