بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترک فوجی حکام روسی ائیر فیلڈ کی مانیٹرنگ کریں گے

datetime 14  جون‬‮  2016

ترک فوجی حکام روسی ائیر فیلڈ کی مانیٹرنگ کریں گے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کہا ہے کہ ترک فوجی حکام روس کے ائیر فیلڈ کی مانیٹرنگ کریں گے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی وزارت دفاعی کے عہدیدار سرگی رِجکوف نے کہا ہے کہ ترک اور فن لینڈ کے ماہرین پر مشتمل مشترکہ مشن 17 جون تک روس کے ائیر فیلڈ کی مانیٹرنگ کرے… Continue 23reading ترک فوجی حکام روسی ائیر فیلڈ کی مانیٹرنگ کریں گے

ہم جنس پرست کلب پر حملہ, اورلینڈو ،نائٹ کلب حملے کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 14  جون‬‮  2016

ہم جنس پرست کلب پر حملہ, اورلینڈو ،نائٹ کلب حملے کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

اورلینڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مقامی حکام نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری کردیں جس میں 50 افراد ہلاک ہوئے۔عمر متین نے اتوار کی رات دو بجے نائٹ کلب میں فائرنگ کی۔پولیس کے سربراہ جان مینا کا کہنا ہے کہ ایک پولیس… Continue 23reading ہم جنس پرست کلب پر حملہ, اورلینڈو ،نائٹ کلب حملے کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسرائیل تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کی قانونی امور کی کمیٹی کا سربراہ بن گیا

datetime 14  جون‬‮  2016

اسرائیل تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کی قانونی امور کی کمیٹی کا سربراہ بن گیا

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی ستر سالہ تاریخ میں اسرائیل پہلی مرتبہ کسی مستقل کمیٹی کا سربراہ بن گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارے کی قانونی امور کی کمیٹی کی سربراہی کے لیے اسرائیلی سفارتکار ڈینی ڈینن کے حق میں 193 میں سے 109 ارکان نے ووٹ دیے۔ اس فیصلے کے… Continue 23reading اسرائیل تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کی قانونی امور کی کمیٹی کا سربراہ بن گیا

نئی متعارف کردہ شرعی پرواز پر پابندی، وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 14  جون‬‮  2016

نئی متعارف کردہ شرعی پرواز پر پابندی، وجہ کیا بنی؟ جانئے

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کی حکام نے ملک میں پابند شریعت عملہ متعارف کرانے والی ’’رایانی ایئر‘‘ کی پروازوں پرپابندی عائد کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے فضائی سفر کے لیے ضروری قواعد کی پابندی نہیں گئی بلکہ فضائی سفری اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں پابند… Continue 23reading نئی متعارف کردہ شرعی پرواز پر پابندی، وجہ کیا بنی؟ جانئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے بائیکاٹ کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار واشنگٹن پوسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اخبار کو جھوٹا اور بے ایمان قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن پوسٹ کی نا قابل یقین حد… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے بائیکاٹ کا اعلان

دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 14  جون‬‮  2016

دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والے ممالک میں پہلے، روس دوسرے جبکہ جرمنی تیسرے نمبر آ گیا ہے۔ جر یدے جینز ڈیفنس ویکلی کی نئی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال امریکا نے خصوصاً مشرق وسطیٰ کے ممالک کو 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے۔ رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ہلیری امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

datetime 14  جون‬‮  2016

ہلیری امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

نیویارک(آئی این پی )ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلیری کلنٹن اگر امریکی صدر منتخب ہوگئیں تو امریکاکے لیے یہ ایک سنگ میل ہوگا لیکن دنیا میں کم از کم ساٹھ ممالک ایسے ہیں جہاں اس سے پہلے خواتین اس منصب پر رہ چکی ہیں ۔1960 میں سری لنکا تمام ممالک پر بازی لے گیا جب سری مایو… Continue 23reading ہلیری امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

ملافضل اللہ کیخلاف کارروائی کا پاکستانی مطالبہ،افغانستان نے جواب دیدیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائدکردیئے

datetime 14  جون‬‮  2016

ملافضل اللہ کیخلاف کارروائی کا پاکستانی مطالبہ،افغانستان نے جواب دیدیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائدکردیئے

کابل(آئی این پی)افغان حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی افغانستان میں موجودگی سے انکار کر تے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کے پاکستانی مطالبے کو مسترد کردیا ۔افغان میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے… Continue 23reading ملافضل اللہ کیخلاف کارروائی کا پاکستانی مطالبہ،افغانستان نے جواب دیدیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائدکردیئے

’’جمہوریت‘‘ کے ’’فوائد‘‘ افغان صدراشرف غنی کو پارلیمنٹ میں شکست

datetime 14  جون‬‮  2016

’’جمہوریت‘‘ کے ’’فوائد‘‘ افغان صدراشرف غنی کو پارلیمنٹ میں شکست

کابل(آئی این پی)افغان پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی کے انتخابی اصلاحات کے صدارتی فرمان کو متفقہ طور پر مسترد کردیا۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر انتخابی اصلاحات کے صدر اشرف غنی کی جانب سے جاری ایک صدارتی فرمان کو مسترد کردیا ہے ۔پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اجلاس میں ارکان… Continue 23reading ’’جمہوریت‘‘ کے ’’فوائد‘‘ افغان صدراشرف غنی کو پارلیمنٹ میں شکست