ریاض( آئی این پی )سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ال شیخ نے کہا ہے کہ تمام مسلمان اپنے والدین کے پیروں کا بوسہ لینا بند کر دیں کیونکہ اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ال شیخ نے ریڈیوپر شہری کی جانب سے اسلام میں والدین کے پاؤ ں کو چومنے کی اجازت کے بارے میں پوچھے گئے۔سوال کے جواب میں کہا کہ تمام مسلمانوں کو پاؤ ں چومنے کی عادت کو ترک کر دینا چاہیے اور ماں باپ کے ہاتھوں اور ماتھے پر بوسہ لینا چاہیے کیونکہ اسلام میں یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے اسے ترک کر دینا چاہیے ۔
اپنے والدین کے قدم چو منا چھو ڑ دیں لیکن کیو ں ۔۔۔؟ مفتی اعظم کے فتوے نے نئی بحث چھیڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































