بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پورپ پہنچنے والے لاوارث بچوں کی تعداد رواں برس دوگنا سے بھی زیادہ کر چکی ہے، یونیسف

datetime 15  جون‬‮  2016

پورپ پہنچنے والے لاوارث بچوں کی تعداد رواں برس دوگنا سے بھی زیادہ کر چکی ہے، یونیسف

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ بحیرہ روم کا پْر خطر سفر کر کے پورپ پہنچنے والے لاوارث بچوں کی تعداد رواں برس دوگنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے اور ایسے بچوں کو جنسی زیادتی اورجسم فروشی پر بھی مجبور کیا جا رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں… Continue 23reading پورپ پہنچنے والے لاوارث بچوں کی تعداد رواں برس دوگنا سے بھی زیادہ کر چکی ہے، یونیسف

ہلیری کلنٹن نے واشنگٹن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ابتدائی انتخابات کا آخری مرحلہ جیت لیا

datetime 15  جون‬‮  2016

ہلیری کلنٹن نے واشنگٹن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ابتدائی انتخابات کا آخری مرحلہ جیت لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے ابتدائی انتخابات کا آخری مرحلہ جیت لیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پارٹی نامزدگیاں حاصل کرنے کی آخری مہم باضابطہ طور پرواشنگٹن میں ختم ہو گئی۔نتائج کے مطابق ہیلری کلنٹن نے برنی سینڈر کے مقابلے میں گنے گئے 65فیصد… Continue 23reading ہلیری کلنٹن نے واشنگٹن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ابتدائی انتخابات کا آخری مرحلہ جیت لیا

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز, پاکستانی نژاد کینیڈا کے اہم ترین عہدے پر فائز

datetime 15  جون‬‮  2016

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز, پاکستانی نژاد کینیڈا کے اہم ترین عہدے پر فائز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نڑاد کینیڈین شہری یاسر نقوی کو کینیڈا کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کا اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ کینیڈین شہری یاسر نقوی وہ پندرہ برس کی عمر میں 1988 میں والدین کے ہمراہ کینیڈا ہجرت کر گئے تھیپیشے کے… Continue 23reading پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز, پاکستانی نژاد کینیڈا کے اہم ترین عہدے پر فائز

فرانس کا دوسرا بڑا مذہب کونسا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 15  جون‬‮  2016

فرانس کا دوسرا بڑا مذہب کونسا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) مسیحیت کے بعد اسلام یورپی ملک فرانس کادوسرا سب سے بڑا مذہب ہے۔ فرانس کی چھ کروڑ کی مجموعی آبادی میں مسلمانوں کی تعداد پچاس لاکھ سے ہے،جرمن ریڈیو کے مطابق فرانس میں اسلام اور مسلم آبادی سے متعلق پیش کیے جانے والے قومی اعداد و شمار کے ذرائع مختلف ہیں اور اسی… Continue 23reading فرانس کا دوسرا بڑا مذہب کونسا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

سعودی عرب نے مزدوروں کو زبردست خوشخبری سنا دی، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 15  جون‬‮  2016

سعودی عرب نے مزدوروں کو زبردست خوشخبری سنا دی، نوٹیفیکیشن جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دوپہر کے اوقات میں دھوپ میں کام کرنے پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی ترقی نے دن 12 بجے سے 3 بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر… Continue 23reading سعودی عرب نے مزدوروں کو زبردست خوشخبری سنا دی، نوٹیفیکیشن جاری

امریکہ کو نقصان پہنچاؤ گے تو تم بھی محفوظ نہیں رہو گے ، اوباما کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

datetime 15  جون‬‮  2016

امریکہ کو نقصان پہنچاؤ گے تو تم بھی محفوظ نہیں رہو گے ، اوباما کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ ہماراپیغام واضح ہے امریکہ کو نقصان پہنچاؤ گے تو تم بھی محفوظ نہیں رہو گے ، اورلینڈو جیسے حملہ آور ایک ہی مرتبہ کامیاب ہوتے ہیں، حملے کی ہدایت باہر سے دینے کا کوئی ثبوت نہیں ملا،حملے روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر… Continue 23reading امریکہ کو نقصان پہنچاؤ گے تو تم بھی محفوظ نہیں رہو گے ، اوباما کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

افغان صدر کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،اہم فیصلے کا اعلان

datetime 15  جون‬‮  2016

افغان صدر کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،اہم فیصلے کا اعلان

کابل/لندن(آئی این پی )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے جس میں طورخم میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں پر غور اور تنازعے کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابقمنگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طورخم… Continue 23reading افغان صدر کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،اہم فیصلے کا اعلان

روس اور نیٹو میں سرد جنگ شروع،چارممالک میں نیٹو فوجی بھیجنے کا اعلان

datetime 15  جون‬‮  2016

روس اور نیٹو میں سرد جنگ شروع،چارممالک میں نیٹو فوجی بھیجنے کا اعلان

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ڑینس اسٹولٹن برگ نے کہاہے کہ بالٹک ریاستوں اور پولینڈ میں کثیرالنسلی طاقتور چار بٹالینز تعینات کی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان فوجی دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں کیاگیا۔ اسٹولٹن برگ کے مطابق وزرائے دفاع کے اجلاس میں… Continue 23reading روس اور نیٹو میں سرد جنگ شروع،چارممالک میں نیٹو فوجی بھیجنے کا اعلان

ترکی کی یورپی یونین سے بغیر ویزا سفر کی ڈیل ’’ٹھکانے ‘‘ لگ گئی

datetime 15  جون‬‮  2016

ترکی کی یورپی یونین سے بغیر ویزا سفر کی ڈیل ’’ٹھکانے ‘‘ لگ گئی

دی ہیگ (این این آئی)ترکی اور یورپی یونین کے درمیان ویزا فری سفر کے لیے معاہدہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے اور ترکی کے یورپی امور کے وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے شہریوں کے یورپ کے ویزا فری فری سفر سے متعلق ڈیل یکم جولائی کی مقررہ ڈیڈ لائن تک پایہ تکمیل… Continue 23reading ترکی کی یورپی یونین سے بغیر ویزا سفر کی ڈیل ’’ٹھکانے ‘‘ لگ گئی