پاکستان سمیت دیگر ممالک پر ڈرون حملے،اہم یورپی ملک کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
برلن(این این آئی) جنوب مغربی جرمنی میں ہزاروں افراد نے امریکی ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے امریکی ایئربیس کے سامنے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر پاکستان، افغانستان، عراق، شام اور یمن میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرے کا انعقاد ’اسٹاپ ریمسٹن ۔ نو… Continue 23reading پاکستان سمیت دیگر ممالک پر ڈرون حملے،اہم یورپی ملک کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے