جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

خارجی نامراد، ناکام اور ہلاک ہوا،سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی کا اعلان

datetime 5  جولائی  2016

خارجی نامراد، ناکام اور ہلاک ہوا،سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی کا اعلان

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی نے جدہ میں امریکی قونصل خانے کے نزدیک ہونے والے دہشت گرد دھماکے کے بعد ، ٹوئیٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر تبصرے میں کہا ہے کہ “خارجی نامراد، ناکام اور ہلاک ہوا۔ اللہ کا شکر ہے جس نے اپنے بندوں کو سلامت رکھا”۔کمیٹی نے اپنے ٹوئیٹ میں رسول… Continue 23reading خارجی نامراد، ناکام اور ہلاک ہوا،سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی کا اعلان

مدینہ منورہ میں حالات کشیدہ ہونے کے باوجودقابل دید صورتحال

datetime 5  جولائی  2016

مدینہ منورہ میں حالات کشیدہ ہونے کے باوجودقابل دید صورتحال

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)مدینہ میں حالات کشیدہ ہونے کے باوجودقابل دید صورتحال،لاکھوں مسلمان نماز تروایح ادا کررہے ہیں ،تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں خودکش حملے کے باوجود لاکھوں مسلمان نماز تراویح اداکررہے ہیں، خودکش حملہ آور کی مزموم کوشش کو سیکورٹی اہلکاروں نے شہادت قبول کرتے ہوئے ناکام بنادیا ۔ مدینہ منورہ،سعودی عرب ،تیسرا دھماکہ مدینہ… Continue 23reading مدینہ منورہ میں حالات کشیدہ ہونے کے باوجودقابل دید صورتحال

مدینہ منورہ، دھماکہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

datetime 4  جولائی  2016

مدینہ منورہ، دھماکہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

دینہ منورہ(نیوزڈیسک) مدینہ منورہ، دھماکہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی،، تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے ،خودکش حملہ آور مسجد نبوی میں داخل ہونے کی کوشش کررہاتھا ، مدینہ میں ہونے والے دھماکے میں خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا جبکہ شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے،… Continue 23reading مدینہ منورہ، دھماکہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

سعودی عرب میں پاکستانی،پاکستانی سفیر منظور الحق نے اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2016

سعودی عرب میں پاکستانی،پاکستانی سفیر منظور الحق نے اعلان کردیا

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پاکستانی،پاکستانی سفیر منظور الحق نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہاہے کہ سعودی عرب میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں ، ابھی تک کسی بھی پاکستانی کے جاںبحق یا زخمی ہونے کے بارے میں کسی قسم کی بھی کوئی اطلاع نہیں ہے، سعودی عرب میں ہونے والے… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی،پاکستانی سفیر منظور الحق نے اعلان کردیا

مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا

datetime 4  جولائی  2016

مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک) مدینہ منورہ،چوتھا دھماکہ، تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے ،خودکش حملہ آور مسجد نبوی میں داخل ہونے کی کوشش کررہاتھا ، مدینہ میں ہونے والے دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکارشہید ہوگئے، عرب ٹی وی کادعویٰ، سیکورٹی اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کو مسجد نبوی میں داخل ہونے سے روکا… Continue 23reading مدینہ منورہ،دھماکہ،خودکش حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑادیا

سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب دھماکہ

datetime 4  جولائی  2016

سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب دھماکہ

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ریسکیو اور سیکیورٹی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی شہر قطیف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ اور دھواں… Continue 23reading سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب دھماکہ

مدینہ منورہ میں دھماکہ کیوں ہوا؟ سعودی حکام حیرت انگیزوجہ سامنے لے آئے

datetime 4  جولائی  2016

مدینہ منورہ میں دھماکہ کیوں ہوا؟ سعودی حکام حیرت انگیزوجہ سامنے لے آئے

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مدینہ منورہ میں جو دھماکہ ہوا ہے وہ سعودی سیکورٹی اداروں کی جانب سے پری پلان دھماکہ تھا جو کہ کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کی ایکسرسائز کے طورپر کیاگیا تھا، سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مدینہ منورہ میں حالات معمول کے مطابق ہیں اور کوئی… Continue 23reading مدینہ منورہ میں دھماکہ کیوں ہوا؟ سعودی حکام حیرت انگیزوجہ سامنے لے آئے

مدینہ منورہ،سعودی عرب ،تیسرا دھماکہ

datetime 4  جولائی  2016

مدینہ منورہ،سعودی عرب ،تیسرا دھماکہ

مدینہ منورہ،سعودی عرب ،تیسرا دھماکہ مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب خود کش دھماکہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکے کے بعد اب حالات نارمل ہیں ،بتایاجارہاہے کہ خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔مزید تفصیلات کا انتظارہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل صبح جدہ امریکی سفارتخانہ کے قریب پہلا دھماکہ… Continue 23reading مدینہ منورہ،سعودی عرب ،تیسرا دھماکہ

سعودی عرب ،مسجد کی پارکنگ میں دھماکہ

datetime 4  جولائی  2016

سعودی عرب ،مسجد کی پارکنگ میں دھماکہ

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ریسکیو اور سیکیورٹی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی شہر قطیف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ اور دھواں… Continue 23reading سعودی عرب ،مسجد کی پارکنگ میں دھماکہ