مسلمان ملک کی مساجد کو کن عمارات میں تبدیل کیا جانے لگا ؟ افسوسناک انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تاجکستان میں مساجد کو ہوٹلوں اور تفریحی مراکز میں تبدیل کیا جانے لگامسلمان اکثریت والی وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان میں حال ہی میں اسلامی نام رکھنے اور حجاب پر پابندی کے بعد مساجد کو بند کیے جانے کی ایک نئی مہم شروع ہو گئی ہے۔ اس مہم کا آغاز ’’خوجاند ‘‘ شہر… Continue 23reading مسلمان ملک کی مساجد کو کن عمارات میں تبدیل کیا جانے لگا ؟ افسوسناک انکشاف







































