روسی وزیردفاع کی اچانک مسلمان ملک میں آمد، صدرحیران رہ گئے
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے وزیردفاع سیرگی شویگو اچانک دورے پر شام پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر بشارلاسد سے بھی ملاقات کی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق روسی وزیردفاع سیرگی شویگو کل اچانک شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے جہاں صدر بشارالاسد بھی ان کی اچانک آمد پر حیران تھے۔ صدر اسد نے روسی وزیردفاع کا… Continue 23reading روسی وزیردفاع کی اچانک مسلمان ملک میں آمد، صدرحیران رہ گئے