بغاوت کے بعد ترک آرمی چیف کو کہاں سے اور کیسے بازیاب کرایا گیا ؟
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد ترکی کے آرمی چیف ہلوسی آکار کو بھی ایک کارروائی کے دوران بازیاب کرالیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چیف آف اسٹاف جنرل ہلوسی آکار کو انقرہ کے نواحی علاقے میں موجود فضائی اڈے سے آپریشن کے دوران بازیاب کروایا گیا۔ رپورٹ میں… Continue 23reading بغاوت کے بعد ترک آرمی چیف کو کہاں سے اور کیسے بازیاب کرایا گیا ؟