جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

سعودی شہزادی لٹ گئیں

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادی سے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نامعلوم افراد نے حملے کے دوران ساڑھے آٹھ لاکھ پاؤنڈ کی قیمتی ترین گھڑی لوٹ لی ۔برطانوی اخبار کے مطابق دو نامعلوم افراد نے پیرس کے لوو میوزیم کے قریب سعودی شہزادی پر حملہ کیا اور ان سے گھڑی چھین کر فرار ہو گئے ،دونوں ملزمان سعودی شہزادی سے ’رچرڈ مل ‘کی انتہائی قیمتی گھڑی چھیننے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،چوروں سے نمٹنے والی پیرس کی خصوصی فورس ملزمان کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ ملزمان تاحال چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔پولیس کاکہناتھا کہ سعودی شہزاد ی بالکل ٹھیک اور اس حملے کے دوران انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاہے ۔جبکہ سعودی قونصل خانے کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…