لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ریو اولمپکس 2016 میں 7 کھلاڑیو ں میں سے پاکستان کی نمائندگی کر نے والی منہل سہیل نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی لڑکیاں بہت مضبوط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ منہل سہیل پہلی پاکستانی خاتون ہیں جن کا انتخاب اولمپکس میں 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ کی کیٹیگری میں کیا گیا۔آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک ڈاکیومنٹری تیار کی ہے جس کے ذریعے انہوں نے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی منہل کو متعارف کروایا۔ڈاکیومنٹری میں منہل نے کہاکہ ہم پاکستانی لڑکیاں بہت مضبوط ہوتی ہیں اور ہر وہ کام کرسکتے ہیں جس کی طرف اپنا ذہن بنالیں۔منہل نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ دوسری پاکستانی لڑکیاں بھی ان سے متاثر ہوکر انھیں فالو کریں۔یاد رہے کہ شرمین عبید چنائے اگلے ہفتے ایک اور کھلاڑی کو دنیا کے سامنے متعارف کروائیں گی۔
ریو اولمپکس 2016 میں حصہ لینے والی پاکستانی لڑکی کا ایسا بیان کہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































