افغانستان میں دھماکے کس نے کئے؟دو الگ دعوے دارسامنے آگئے،حیرت انگیز صورتحال
کابل (این این آئی) افغانستان میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری طالبان اور داعش نے قبول کرلی ہے۔ دونوں جنگجو گروپوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ بم دھماکے ہمارے کارکنوں نے کئے ہیں ۔ پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کابل میں نیپالی گارڈ پر خود کش حملہ… Continue 23reading افغانستان میں دھماکے کس نے کئے؟دو الگ دعوے دارسامنے آگئے،حیرت انگیز صورتحال