نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت ،پاکستان اوربھارت کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی
سیؤل(این این آئی)نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت سے متعلق پاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر (آج) جمعرات فیصلہ ہوگا ٗ بھارتی سیکرٹری خارجہ رکن ممالک کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سیؤل روانہ ہوگئے۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نیوکلیر سپلائرز گروپ کے 48 ممالک کا اجلاس پیر کے روز سے جاری ہے ٗ(آج) جمعرات… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت ،پاکستان اوربھارت کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی