پاکستان دوست ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی ، درجنوں افراد ہلاک
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے سرکاری میڈیانے کہاہے کہ ملک کے مشرقی صوبے جیانگسو میں ڑالہ باری اور تیز ہواؤں سے کم سے کم 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔گزشتہ شب آنے والے اس طوفان کے ساتھ تیز بارشیں بھی ہوئیں۔طوفان کے باعث زخمی ہونے والے تقریباً 500 افراد میں… Continue 23reading پاکستان دوست ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی ، درجنوں افراد ہلاک