بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی گورنر کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ انتہائی شرمناک

datetime 25  جون‬‮  2016

روسی گورنر کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ انتہائی شرمناک

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو40 لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو40 لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تحقیقاتی کمیٹی کے ترجمان ولادیمیر مارکن کے مطابق… Continue 23reading روسی گورنر کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ انتہائی شرمناک

سعودی فضائیہ نے یمن سے داغا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

سعودی فضائیہ نے یمن سے داغا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

جازان(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی فضائیہ نے پڑوسی ملک یمن کی حدود کے اندر سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضاء ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی… Continue 23reading سعودی فضائیہ نے یمن سے داغا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

سلطنت برطانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خطرہ

datetime 25  جون‬‮  2016

سلطنت برطانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خطرہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سینکڑوں سالوں سے قائم بادشاہت اور دنیا پر حکمرانی کرنے والے ملک برطانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خطرہ‘ تفصیل کے مطابق برطانوی عوام کی منشاء سے یورپی یونین سے الگ ہونے والی سلطنت برطانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق لندن کے ہزاروں افراد نے… Continue 23reading سلطنت برطانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خطرہ

اہم ترین شخصیت کی پاکستان آمد، کیا کرنے آ رہے ہیں ؟ خبر آ گئی

datetime 25  جون‬‮  2016

اہم ترین شخصیت کی پاکستان آمد، کیا کرنے آ رہے ہیں ؟ خبر آ گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈٖیسک)امریکا کے ری پبلکن سینیٹر جان مک کین نے کہاہے کہ وہ 4جولائی کو پاکستان کادورہ کریں گے جس میں باہمی تعلقات کی اہمیت کااعادہ کیاجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات کیلیفورنیا میں تقریب سے خطاب میں کہی،جان مک کین نے کہا کہ میں اچھی ملاقاتوں کی راہ دیکھ رہاہوں، اس… Continue 23reading اہم ترین شخصیت کی پاکستان آمد، کیا کرنے آ رہے ہیں ؟ خبر آ گئی

بھارتی اعلیٰ فوجی آفیسر کا انتہائی شرمناک فعل‘ ملک بدر کر دیا گیا

datetime 25  جون‬‮  2016

بھارتی اعلیٰ فوجی آفیسر کا انتہائی شرمناک فعل‘ ملک بدر کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اعلیٰ فوجی آفیسر کا انتہائی شرمناک فعل ، فوجی آفیسر کو ملک بدر کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل میں بھارتی دفاعی دستہ جوکہ سفارتکاری معاملات پر مامور ہے کہ اہم عہدیدار برگیڈئیر ایس کے نارائن نے افغان لڑکی کی عزت تار تار کر دی۔بھارتی فوج کے بریگیڈیئر… Continue 23reading بھارتی اعلیٰ فوجی آفیسر کا انتہائی شرمناک فعل‘ ملک بدر کر دیا گیا

اہم یورپی ملک میں مسلمانوں کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کا فیصلہ

datetime 25  جون‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں مسلمانوں کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کا فیصلہ

صوفیا(آئی این پی)بلغاریہ میں مسلمان انتہا پسندوں کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلغاریہ میں مسلمان انتہا پسندوں کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ایک بڑی مسلم اقلیت کے حامل اس مشرقی یورپی ملک میں نئی مجوزہ قانون سازی کے نتیجے میں انتہا… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں مسلمانوں کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کا فیصلہ

نیوکلیئرسپلائیرگروپ میں شمولیت،چین نے بھارت کو ناقابل یقین پیشکش کردی

datetime 25  جون‬‮  2016

نیوکلیئرسپلائیرگروپ میں شمولیت،چین نے بھارت کو ناقابل یقین پیشکش کردی

سیؤل (آئی این پی )چین بھارت کی ہر قسم کی ایٹمی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کرنے کو تیار ہے،چین نے ناقابل یقین پیشکش کردی، چین نے اپنے اس موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے والے ممالک کی نیوکلیئر سپلائر گروپ(این… Continue 23reading نیوکلیئرسپلائیرگروپ میں شمولیت،چین نے بھارت کو ناقابل یقین پیشکش کردی

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

سکاٹ لینڈ(آئی این پی)امریکہ کی ریپبلکن جماعت کی جانب سے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زبردست بات ہے کہ برطانوی عوام نے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں ووٹ دے کر اپنا ملک واپس حاصل کر لیا ہے۔غیر… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،صدر اوبامانے امریکی موقف کا اعلان کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،صدر اوبامانے امریکی موقف کا اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی ووٹرز کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے پر کہا ہے کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،برطانیہ اور امریکا آئندہ بھی ایک دوسرے سے خصوصی طور پر جڑے رہیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،صدر اوبامانے امریکی موقف کا اعلان کردیا