اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مقبوضہ بیت القدس، گرجا گھروں کی اراضی کی لیز خریدنے کی صہیونی سازش کا انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2016

مقبوضہ بیت القدس، گرجا گھروں کی اراضی کی لیز خریدنے کی صہیونی سازش کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی بعض کمپنیاں بیت المقدس میں واقع گرجا گھروں کی اراضی کے مالیاتی حقوق اور ان کے لیز کے حق کو خریدنے کیلئے خفیہ معاہدے کر رہی ہیں۔ عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی ایک کمپنی… Continue 23reading مقبوضہ بیت القدس، گرجا گھروں کی اراضی کی لیز خریدنے کی صہیونی سازش کا انکشاف

بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں اردن کی سیکورٹی عدالت نے عراقی شہری کو 15سال قید کی سزاسنادی

datetime 20  جون‬‮  2016

بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں اردن کی سیکورٹی عدالت نے عراقی شہری کو 15سال قید کی سزاسنادی

عمان (این این آئی)اردن کی سکیورٹی کورٹ نے ایک عراقی باشندے کو پندرہ برس کی سزائے قید سنا دی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق خالد رابیع نامی اس عراقی پر الزام تھا کہ وہ اردن میں ایک بم حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ رابیع نے اس کارروائی کی خاطر شمالی اردن… Continue 23reading بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں اردن کی سیکورٹی عدالت نے عراقی شہری کو 15سال قید کی سزاسنادی

شام میں ترک فضائیہ کی بمباری،23جہادی ہلاک

datetime 20  جون‬‮  2016

شام میں ترک فضائیہ کی بمباری،23جہادی ہلاک

انقرہ (این این آئی)شام میں ترکی کے فضائی حملوں میں 23شدت پسند مارے گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ حکومت نے ایک بیان میں بتایاکہ ترک فورسز نے شمالی شام میں فضائی حملے اور سرحد پار شیلنگ کرتے ہوئے تئیس جہادیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترک فوج نے بتایا کہ گزشتہ روز شام… Continue 23reading شام میں ترک فضائیہ کی بمباری،23جہادی ہلاک

عراق میں نیوزی لینڈ کے فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2016

عراق میں نیوزی لینڈ کے فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا اعلان

ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ وہ عراق میں تعینات اپنے فوجی تربیتی مشن کی مدت میں توسیع کر رہا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق عراق میں نیوزی لینڈ کے ایک سو پانچ فوجی ماہرین تعینات ہیں، جو مقامی دستوں کو تربیت اور مشاورت فراہم کر رہے ہیں۔ اس نئے فیصلے کے بعد اب… Continue 23reading عراق میں نیوزی لینڈ کے فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا اعلان

امریکہ کو جرائم روکنے کے لیے پروفائلنگ کرنی چاہیے، ٹرمپ

datetime 20  جون‬‮  2016

امریکہ کو جرائم روکنے کے لیے پروفائلنگ کرنی چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ممکنہ امیداوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ ملک میں جرائم سے نمٹنے کے لیے لوگوں کی پروفائلنگ یا ذاتی معلومات اکھٹی کرنی چائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ بات اورلینڈو کلب میں فائرنگ کے واقعے کے تناظر میں پوچھے گئے اس سوال کے جواب… Continue 23reading امریکہ کو جرائم روکنے کے لیے پروفائلنگ کرنی چاہیے، ٹرمپ

ہندوؤں کا مقدس لفظ، پاکستان ہندو کونسل نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2016

ہندوؤں کا مقدس لفظ، پاکستان ہندو کونسل نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہندو کونسل (پی ایچ سی) نے بازاروں میں بکنے والے جوتوں پر ہندوؤں کے مقدس لفظ ’اوم‘ کی موجودگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہاکہ ٹنڈو آدم میں کچھ دکاندار عید کے موقع… Continue 23reading ہندوؤں کا مقدس لفظ، پاکستان ہندو کونسل نے بڑا مطالبہ کر دیا

غیر ملکی چینلز پر پابندی عائد

datetime 20  جون‬‮  2016

غیر ملکی چینلز پر پابندی عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں حکومت نے مقامی ٹی وی کے پروگرامز کو فروغ دینے کے لیے غیر ملکی چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے ۔چین میں ٹیلی ویڑن نشریات کی نگرانی کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سیٹلائٹ ٹی وی چینل کو امپورٹڈ… Continue 23reading غیر ملکی چینلز پر پابندی عائد

پاکستان کا پڑوسی ملک دھماکے سے لرز اٹھا‘متعدد ہلاک

datetime 20  جون‬‮  2016

پاکستان کا پڑوسی ملک دھماکے سے لرز اٹھا‘متعدد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغا نستا ن میں نیپالی سکیورٹی گارڈز کو لے کر جا نے والی سر کا ری بس پر خودکش حملے میں14 گار ڈ ہلا ک اور متعدد ز خمی ہو گئے ، افغا ن حکام کے مطا بق کابل سے غیر ملکی سکیورٹی گارڈز کو جلال آباد لے جانے والی سرکاری بس… Continue 23reading پاکستان کا پڑوسی ملک دھماکے سے لرز اٹھا‘متعدد ہلاک

دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی مجموعی تعداد، حیران کن تفصیلات جاری

datetime 20  جون‬‮  2016

دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی مجموعی تعداد، حیران کن تفصیلات جاری

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں (یو این ایچ سی آر) کا کہنا ہے کہ دنیا میں جنگوں اور تنازعات کے سبب بیگھر ہونے والے افراد کی تعداد اپنی ریکار ڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ادارے کے مطابق سنہ 2015 کے آخر تک دنیا بھر میں تارکین وطن، پناہ گزینوں… Continue 23reading دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی مجموعی تعداد، حیران کن تفصیلات جاری