منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی حکومت کے الزامات، فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز ، ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھی

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن نے کہا ہے کہ میرے خلاف الزامات ثابت ہو جائیں تو ترکی جا کر سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں ۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوے فتح اللہ گولن کا کہناتھا کہ اگر میرے خلاف بغاوت کے الزامات ثابت ہو جائیں تو ترکی جا کر سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں ۔
واضح رہے کہ ناکام بغاوت کے بعد ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کو اس سازش کا ذمہ دارقرار دیا تھا اور امریکہ سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا تھا ۔امریکہ کی جانب سے فتح اللہ گولن کی حوالگی بین الاقوامی قوانین کے تحت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی ۔اب ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق امریکہ کی جانب سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…