بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کینیڈا کے معروف سیاستدان کے بعد ایک اورخاتون سیاستدان نے بھی روزہ رکھ لیا

datetime 25  جون‬‮  2016

کینیڈا کے معروف سیاستدان کے بعد ایک اورخاتون سیاستدان نے بھی روزہ رکھ لیا

اوٹاوا(این این آئی)اونٹاریو کی خاتون سیاست دان نے روزہ رکھ کر افطار ڈنر میں شرکت کی اور مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی خا تون سیاست دان کیتھ لین وائن نے مسلم کینیڈین کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور بین العقائد ہم آہنگی کی منفرد مثال قائم کی ۔کینیڈا… Continue 23reading کینیڈا کے معروف سیاستدان کے بعد ایک اورخاتون سیاستدان نے بھی روزہ رکھ لیا

ترکی نئی جنگ شروع کرنے کو تیار،پارلیمنٹ نے منظوری دیدی

datetime 25  جون‬‮  2016

ترکی نئی جنگ شروع کرنے کو تیار،پارلیمنٹ نے منظوری دیدی

انقرہ (این این آئی)ترک پارلیمان نے کرد عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں مصروف ملکی فوجی دستوں کے لیے ان کے خلاف کسی بھی ممکنہ قانونی کارروائی سے تحفظ کی منظوری دے دی ہے۔ تاحال جاری اس لڑائی میں گزشتہ برس ہزاروں افراد مارے گئے تھے۔ترک میڈیا کے مطابق ترک پارلیمان نے ملکی فوج کے… Continue 23reading ترکی نئی جنگ شروع کرنے کو تیار،پارلیمنٹ نے منظوری دیدی

ریفرنڈم کے سنگین نتائج سامنے آنا شروع،سپین نے بڑے برطانوی علاقے پر دعویٰ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

ریفرنڈم کے سنگین نتائج سامنے آنا شروع،سپین نے بڑے برطانوی علاقے پر دعویٰ کردیا

میڈرڈ(این این آئی)برطانیہ کی جانب سے ریفرینڈم کے ذریعے یورپی یونین سے الگ ہونے کے فیصلے کے بعد سپین کی حکومت نے جبرالٹر پر مشترکہ حکومت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔30 ہزار نفوس پر مشتمل اس برطانوی علاقے کی بھاری اکثریت یعنی 95.9 فیصد نے یورپی یونین کا حصہ بنے رہنے کے حق میں ووٹ… Continue 23reading ریفرنڈم کے سنگین نتائج سامنے آنا شروع،سپین نے بڑے برطانوی علاقے پر دعویٰ کردیا

برطانیہ کانیا وزیراعظم کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ کانیا وزیراعظم کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کے متوقع نئے وزیراعظم ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کے حامی ایم پی بورس جانسن ہوسکتے ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق اگلے وزیراعظم کے طورپر بورس جانسن کو دیکھا جارہا ہے تاہم ابھی اس بارے میں حتمی طورپر کچھ نہیں کہاجاسکتا،واضح رہے کہ لندن میں 10 ڈاؤئنگ سٹریٹ پر ایک پریس کانفرنس… Continue 23reading برطانیہ کانیا وزیراعظم کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی ٗ 32افراد ہلاک ٗدرجنوں زخمی

datetime 25  جون‬‮  2016

امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی ٗ 32افراد ہلاک ٗدرجنوں زخمی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور طوفان نے مغربی ورجینیا میں تباہی مچا دی ہے، مختلف حادثات میں اب… Continue 23reading امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی ٗ 32افراد ہلاک ٗدرجنوں زخمی

برطانیہ میں لاکھوں افراد کا دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ میں لاکھوں افراد کا دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ

برطانیہ(این این آئی) برطانیہ میں یورپی یونین کی ممبر شپ کے حوالے سے دوسرا ریفرنڈم کروانے کے لیے شروع کی گئی ایک آن لائن پٹیشن پر اب تک دس لاکھ سے زیادہ افراد دستخط کر چکے ہیں۔ پٹیشن پر اب پارلیمان کے اراکین بحث کریں گے کیونکہ برطانوی پارلیمانی روایات کے مطابق اگر کسی پٹیشن… Continue 23reading برطانیہ میں لاکھوں افراد کا دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ

میانمار میں بدھ متوں نے مسجد شہید کردی،علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھ گئی

datetime 25  جون‬‮  2016

میانمار میں بدھ متوں نے مسجد شہید کردی،علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھ گئی

ینگون(این این آئی) میانمار کے وسطی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے ایک مسجد کو شہید کیے جانے کے بعد علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا خطرہ بڑھ گیا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صوبہ باگو کے مسلم اکثریتی گاؤں میں انتہا پسند بدھ متوں نے حملہ کرکے ایک مسجد کو شہید کردیا جس کے… Continue 23reading میانمار میں بدھ متوں نے مسجد شہید کردی،علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھ گئی

برطانیہ جلدی کرے ،جو اتحاد سے نکل گیا وہ نکل گیا،صدریورپی کمیشن نے کھری کھری سنادیں،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ جلدی کرے ،جو اتحاد سے نکل گیا وہ نکل گیا،صدریورپی کمیشن نے کھری کھری سنادیں،بڑا قدم اُٹھالیا

برلن ( این این آئی )یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ہنکر نے کہا ہے کہ اب برطانیہ کے لیے یہ فیصلہ کرنا ضروری ہوگیا کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتا ہے کیونکہ برطانیہ یہ نہیں کر سکتا ہے کہ اپنی مرضی کی چیزوں میں تو شامل ہو اور… Continue 23reading برطانیہ جلدی کرے ،جو اتحاد سے نکل گیا وہ نکل گیا،صدریورپی کمیشن نے کھری کھری سنادیں،بڑا قدم اُٹھالیا

برطانیہ میں پھرریفرنڈم ،نئی مہم کی حیرت انگیزطورپر ایک ہی دن کامیابی نے ماحول کو پھر تبدیل کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

برطانیہ میں پھرریفرنڈم ،نئی مہم کی حیرت انگیزطورپر ایک ہی دن کامیابی نے ماحول کو پھر تبدیل کردیا

لندن ( این این آئی )برطانیہ میں لاکھوں افراد نے دوبارہ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے آن لائن پٹیشن مہم شروع کر دی جس میں پر اب تک دس لاکھ سے زیادہ افراد دستخط کر چکے ہیں۔اس پٹیشن پر اب پارلیمان کے اراکین بحث کریں گے کیونکہ برطانوی پارلیمانی روایات کے مطابق اگر کسی… Continue 23reading برطانیہ میں پھرریفرنڈم ،نئی مہم کی حیرت انگیزطورپر ایک ہی دن کامیابی نے ماحول کو پھر تبدیل کردیا