پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر

datetime 26  جون‬‮  2016

اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر

ایڈن برگ(آئی این پی)اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نِکولا اسٹرجن نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین میں رہنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نِکولا اسٹرجن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے حق میں بریگزٹ ریفرنڈم کو ان کے ملک کی پارلیمنٹ ویٹو بھی کر… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر

لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت

datetime 26  جون‬‮  2016

لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت

لندن(آئی این پی) لند ن میں اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں میئر صادق خان نے بھی شرکت کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں اورلینڈو نائٹ کلب میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں… Continue 23reading لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت

اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا

datetime 26  جون‬‮  2016

اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا

روم(آئی این پی) اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا، فیزالاری دو دہائیوں سے پولیس کو مطلوب تھا، اسے عدالت سزائے عمر قید سنا چکی تھی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اطالوی حکام نے فیزالاری کی گرفتاری کو ایک بڑی کامیابی قرار… Continue 23reading اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا

یورپی یونین سے علیحدگی کاریفرینڈم برطانیہ کی لیبر پارٹی کوبھی لے ڈوبا

datetime 26  جون‬‮  2016

یورپی یونین سے علیحدگی کاریفرینڈم برطانیہ کی لیبر پارٹی کوبھی لے ڈوبا

برطانیہ(این این آئی)یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرینڈم کے بعد برطانیہ کی لیبر پارٹی میں ایک قسم کا سیاسی بحران نظر آنے لگا ٗ اطلاعات کے مطابق پارٹی کے سربراہ جرمی کوربن پر عدم اعتماد کے اظہار کے طور پر آدھی شیڈو کابینہ مستعفی ہونے کا امکان ہے خیال رہے کہ گذشتہ رات لیبر پارٹی… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی کاریفرینڈم برطانیہ کی لیبر پارٹی کوبھی لے ڈوبا

برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو خیرآباد کہنا عالمگیریت کے اختتام کا نقطہ آغاز ،چین نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 26  جون‬‮  2016

برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو خیرآباد کہنا عالمگیریت کے اختتام کا نقطہ آغاز ،چین نے بڑی پیش گوئی کردی

بیجنگ (این این آئی)چینی معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ عالمی میعشت پر اثرات ڈالے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے وزیرِ خزانہ لوجیوی نے کہا کہ اس فیصلے کے مضمرات اور اثرات اگلے پانچ سے دس برس میں سامنے آئیں گے۔چین کے مرکزی بینک کی… Continue 23reading برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو خیرآباد کہنا عالمگیریت کے اختتام کا نقطہ آغاز ،چین نے بڑی پیش گوئی کردی

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ ،چینی ماہرین نے سنگین انتباہ کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ ،چینی ماہرین نے سنگین انتباہ کردیا

بیجنگ ( این این آئی )چینی معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ عالمی معیشت پر اثرات ڈالے گا جبکہ چین کے وزیر خزانہ لوجیوی نے کہا ہے کہ اس فیصلے کے مضمرات اور اثرات اگلے پانچ سے دس برس میں سامنے آئیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق… Continue 23reading برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ ،چینی ماہرین نے سنگین انتباہ کردیا

لندن کو آزاد ریاست قراردیکر یورپی یونین میں شامل کرنے کی انوکھی تجویز

datetime 26  جون‬‮  2016

لندن کو آزاد ریاست قراردیکر یورپی یونین میں شامل کرنے کی انوکھی تجویز

لندن (این این آئی)لندن کو آزاد ریاست قراردیکر یورپی یونین میں شامل کرنے کی انوکھی تجویز سامنے آئی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ریفرنڈم میں یورپی یونین کے حق میں ووٹ دینے والے برطانوی دارالحکومت لندن کے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک انوکھی تحریک شروع کی ہے، جس میں کہا جا رہا ہے کہ لندن… Continue 23reading لندن کو آزاد ریاست قراردیکر یورپی یونین میں شامل کرنے کی انوکھی تجویز

نیوکلیئر سپلائرزگروپ میں بھارت کی شمولیت،امریکی انتظامیہ کے اہم عہدیدارنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016

نیوکلیئر سپلائرزگروپ میں بھارت کی شمولیت،امریکی انتظامیہ کے اہم عہدیدارنے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) ایک سینئر امریکی قانون دان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) کی جانب سے بھارت کی رکنیت کی درخواست کو مسترد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوا کہا ہے کہ اس فیصلے سے این ایس جی نے جوہری عدم پھیلاؤ کی عالمی کوششوں کو دوام بخشا۔تاہم اوباما انتظامیہ میں… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائرزگروپ میں بھارت کی شمولیت،امریکی انتظامیہ کے اہم عہدیدارنے بڑا دعویٰ کردیا

افغان جج کو قتل کرنے کے بعد لاش سرعام بازار میں لٹکا دی گئی

datetime 26  جون‬‮  2016

افغان جج کو قتل کرنے کے بعد لاش سرعام بازار میں لٹکا دی گئی

کابل(این این آئی) افغانستان کے صوبے فراح میں نامعلوم افراد نے حاضر سروس جج کو قتل کرنے کے بعد لاش سرعام بازار میں لٹکا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تین روز قبل اغوا ہونے والے سیشن کورٹ کے جج کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد ان کی لاش عوامی مقام پر لٹکا دی۔… Continue 23reading افغان جج کو قتل کرنے کے بعد لاش سرعام بازار میں لٹکا دی گئی