امریکہ پر قیا مت ٹو ٹ پڑی ، بڑا نقصان صدر اوبا ما نے بھی حکم جا ری کر دیا
واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے صدر براک اوباما نے ریاست ویسٹ ورجینیا کو تباہ کن سیلاب کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں امداد روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریاست ویسٹ ورجینیا میں سیلاب کو صدی کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد… Continue 23reading امریکہ پر قیا مت ٹو ٹ پڑی ، بڑا نقصان صدر اوبا ما نے بھی حکم جا ری کر دیا