گلبدین حکمت یار متحرک،افغان حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا
اسلام آباد (این این آئی) افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں،حزب اسلامی کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمت یار نے مذاکرات کی ناکامی کا الزام افغان حکومت پر عائد کیاہے ۔ایک بیان میں حکمت یار نے کہا کہ حکومت نے حزب اسلامی سے افغان حکومت اور امریکہ… Continue 23reading گلبدین حکمت یار متحرک،افغان حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا